ریلوے کی وزارت
وسٹاڈوم کوچز
Posted On:
03 AUG 2022 4:43PM by PIB Delhi
ریلویز ،مواصلات اور الیکٹرانک اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کے وزیر جناب اشونی ویشنو نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایا کہ مختلف گیجز مثلاً براڈ گیج، میٹر گیج اور نیرو گیج کے لئے وسٹا ڈوم کوچز بھارتی ریلوے نیٹ ورک پر چل رہے ہیں۔ اس وقت 23 جوڑی ٹرینوں میں 33 وسٹادوم کوچزمنسلک ہیں ، جو کہ درج ذیل ہیں:-
نمبر شمار
|
زون کا نام
|
ٹرین کا نمبر اور نام
|
1.
|
وسطی زون
|
11007/08 ممبئی – پونے ایکسپریس
12051 / 52 ممبئی - مڈگاؤں ایکسپریس
12123 / 24 ڈیکن کوئین ایکسپریس
12125/ 26 ممبئی پونے ایکسپریس
12025 / 26 پونے - سکندر آباد ایکسپریس
|
2.
|
مشرقی ساحلی ریلوے
|
08551 / 52 وشاکھا پٹنم - کیراندل پیسنجر
08546 / 45 وشا کھا پٹنم - کورا پٹ پیسنجر
|
3.
|
شمال مشرقی فرینٹئر ریلوے
|
15777 / 78 علی پوردوار – نیو جلپائی گوڑی ایکسپریس
15887 /88 گوہاٹی - بدر پور ایکسپریس
12088 / 87 گوہاٹی - نہرلاگون ایکسپریس
05888 / 87 گوہاٹی - جور ہاٹ ایکسپریس
|
4.
|
مغربی ریلوے
|
20947 / 50 احمد آباد – کوڑیا ایکسپریس
52965 / 66 ڈاکٹر امبیڈکر نگر - کالا کنڈ ٹرین
52001 / 02 بلیمورا - وگھائی پیسنجر
12009 / 10 ممبئی - گاندھی نگر ایکسپریس
52003 / 04 بلیمورا - وگھائی پیسنجر
|
5.
|
جنوب مغربی ریلوے
|
16539 / 40 یسونت پور – منگلور ایکسپریس
16515 / 16 یسونت پور – کاروا ایکسپریس
16575 / 76 یسونت پور - منگلور ایکسپریس
16579 / 80 یسونت پور – شیوموگا ایکسپریس
|
6.
|
شمالی ریلوےٍ
|
52459 / 60 کالکا – شملہ ہیم درشن
52453 / 54 کالکار – شملہ میل
04647 / 48 پٹھان کوٹ - بیج ناتھ- پاپرولہ
|
ٹرین کی خدمات میں مزید وسٹاڈوم کوچز کی تیاری اور شمولیت ایک جاری عمل ہے جو آپریشنل فزی بلٹی، ٹرین کے شیڈول، ٹریفک کے جواز اور رولنگ اسٹاک کی دستیابی سے مشروط ہے۔ انٹیگرل کوچ فیکٹری، چنئی میں 12 LHB Vistadome کوچز زیر تیاری ہیں۔
کالکا شملہ ریلوے کے لیے 30 نارو گیج وسٹاڈوم کوچز ریل کوچ فیکٹری، کپورتھلا میں زیر تیاری ہیں۔ نارتھ ایسٹ فرنٹیئر ریلوے میں 10 نارو گیج کوچوں کو وسٹاڈوم کوچز میں تبدیل کرنے کا کام جاری ہے۔
۰۰۰۰۰۰۰۰
(ش ح- م ع- ق ر)
(31-08-2022)
U-9716
(Release ID: 1855936)
Visitor Counter : 137