PIB Headquarters
کووڈ-19 سے متعلق پی آئی بی کا بلیٹن
Posted On:
31 AUG 2022 5:57PM by PIB Delhi
- ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 212.39 کروڑ(94.24کروڑ دوسری خوراک اور15.86کروڑ احتیاطی خوراک )کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔
- گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 22,50,854 ٹیکے لگائے گئے۔
- ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 64,667ہے۔
- فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.15 فیصد ہے۔
- سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.67 فیصد ہے۔
- گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران10,828مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر4,38,35,852ہوگئی ہے۔
- پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران7,231نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔
- جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((2.05 فیصد ہے ۔
- جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح (2.55) فیصد ہے ۔
- اب تک کُل88.58کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3,52,166ٹیسٹ کئے گئے۔
ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 212.39 کروڑ سے تجاوز کرگئی
12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے 4.03کروڑ سے زائدپہلی ویکسین ڈوز لگائی گئیں
بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 64,667 ہے
گذشتہ 24 گھنٹوں میں 7,231نئے معاملات سامنے آئے
شفایابی کی شرح فی الحال 98.67 فیصد ہے
جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 2.55 فیصد ہے
ہندوستان میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد آج صبح 7 بجے تک کی عبوری رپورٹوں کے مطابق 212.39 کروڑ (2,12,39,92,816) سے تجاوز کرگئی ہے۔
12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 4.03کروڑ (4,03,22,642) سے زیادہ نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا –
آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:
مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ
|
طبی کارکنان
|
پہلی خوراک
|
1,04,14,074
|
دوسری خوراک
|
1,01,06,483
|
احتیاطی خوراک
|
67,54,006
|
صف اول کے کارکنان
|
پہلی خوراک
|
1,84,34,563
|
دوسری خوراک
|
1,76,98,575
|
احتیاطی خوراک
|
1,31,46,365
|
12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ
|
پہلی خوراک
|
4,03,22,642
|
دوسری خوراک
|
3,02,03,121
|
15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد
|
پہلی خوراک
|
6,16,78,588
|
دوسری خوراک
|
5,23,28,239
|
18سے44برس کی عمرکےگروپکےافراد
|
پہلی خوراک
|
56,05,85,613
|
دوسری خوراک
|
51,30,84,139
|
احتیاطی خوراک
|
6,26,98,575
|
45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد
|
پہلی خوراک
|
20,39,04,016
|
دوسری خوراک
|
19,63,16,182
|
احتیاطی خوراک
|
3,51,48,276
|
60 سال سے زیادہ عمرکےافراد
|
پہلی خوراک
|
12,75,80,356
|
دوسری خوراک
|
12,27,08,638
|
احتیاطی خوراک
|
4,08,80,365
|
احتیاطی خوراک
|
15,86,27,587
|
کل تعداد
|
2,12,39,92,816
|
|
|
ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد آج 64,667 ہوگئی جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.15فیصد ہے۔
نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.67فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 10,828 مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,38,35,852 ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 7,231 نئے معاملات درج کئے گئے ہیں۔
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر3,52,166انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر88.58کروڑ سے زیادہ (88,58,81,136) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔
ملک میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 2.55فیصد ہے۔جبکہ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی یومیہ شرح اس وقت2.05فیصد درج کی گئی ہے۔
https://www.pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1855629
ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں میں کووڈ -19 سے بچاؤ والی خوراک کی دستیابی سے متعلق تازہ ترین صورت حال
ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں میں201.33کروڑ سے زیادہ ویکسین خوراکیں فراہم کی گئیں
ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کے پاس تقریبا5.71کروڑ بچے ہوئے اور غیراستعمال شدہ ٹیکے اب بھی دستیاب ہیں
مرکزی حکومت پورے ملک میں کووڈ -19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کے کام کی رفتار میں تیزی لانے اوراس کے دائرے میں توسیع کرنے کے تئیں عہدبند ہے ۔ کووڈ ۔19سے بچاؤ کے لئے عام ٹیکہ کاری کی مہم کا 16جنوری 2021 کو آغاز کیاگیاتھا۔ کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی ہمہ گیری کے نئے مرحلے کاآغاز21 جون 2021 سے کیاگیاتھا۔ اس مہم میں ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو مزید ٹیکے دستیاب کراکے اس مہم میں خاطرخواہ تیزی لائی گئی ہے تاکہ ریاستیں اورمرکزکے زیرانتظام علاقے بہترطورپر منصوبہ بندی کرسکیں اورویکسین کی سپلائی چین میں سہولت پیداکرسکیں ۔
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے حصے کے طورپر حکومت ہند ، ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو کووڈ ۔19سے بچاؤ کے ٹیکے بالکل مفت فراہم کرکے ان کی معاونت کررہی ہے ۔ کووڈ ۔19سے بچاؤ کے لئے عام ٹیکہ کاری مہم کے نئے مرحلے میں ، حکومت ہند ، ملک میں ویکسین مینوفیکچررس کے ذریعہ تیارکی گئی ویکسین کے 75 فیصد حصے کی خریداری کرکے انھیں ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو بالکل مفت سپلائی کرے گی ۔
ویکسین کی خوراکیں
|
(31اگست،2022کے مطابق)
|
فراہم کی گئی خوراکیں
|
2,01,33,52,325
|
بچی ہوئی خوراکیں
|
5,71,84,710
|
حکومت ہند نے (با لکل مفت چینل ) کے ذریعہ اور ریاستی سرکار سے براہ راست خریداری کے زمرے کے تحت ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں 201.33کروڑ کے قریب (2,01,33,52,325) ویکسین کی خوراکیں دستیاب کرائی جاچکی ہیں۔
مزید برآں5.71کروڑ سے زیادہ (5,71,84,710 )بچی ہوئی اورغیراستعمال شدہ کووڈ-19 کی خوراکیں اب بھی ریاستوں اورمرکز کے زیر انتظام علاقوں کے پاس دستیاب ہیں، جن کو ا بھی استعمال کیاجانا ہے۔
https://www.pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1855628
**********
ش ح ۔ س ک ۔ م ش
U. No.9752
(Release ID: 1855927)
|