صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال 593  واں دن


بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 212.50 کروڑ سے تجاوز کرگئی

آج شام 7 بجے تک 10  لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 31 AUG 2022 8:39PM by PIB Delhi

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج 212.50کروڑ (2,10,79,32,647) سے تجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک 10 لاکھ سے زیادہ (10,01,872)ٹیکے لگائے گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10414095

دوسری خوراک

10106601

احتیاطی خوراک

6759254

صف اوّل کےکارکنان

پہلی خوراک

18434602

دوسری خوراک

17698817

احتیاطی خوراک

13156276

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

40339990

 

دوسری خوراک

30231478

15 تا 18 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

61684755

 

دوسری خوراک

52345939

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

560601363

دوسری خوراک

513139322

احتیاطی خوراک

63265124

45 تا59 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

203906553

دوسری خوراک

196327765

احتیاطی خوراک

35386868

 

60 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

127581775

دوسری خوراک

122716301

احتیاطی خوراک

40992936

مجموعی طورپردی گئی پہلی خوراک

1022963133

مجموعی طورپردی گئی دوسری خوراک

942566223

احتیاطی خوراک

159560458

میزان

2125089814

 

ٹیکہ کاری مہم کی ا ٓج کی حصولیابیاں آبادی کےترجیحی گروپوں کی بنیادپرتقسیم کی گئی ہیں،جودرج ذیل ہیں:

 

مورخہ:31  اگست  2022 (593واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

19

دوسری خوراک

109

احتیاطی خوراک

4840

صف اوّل کےکارکنان

پہلی خوراک

34

دوسری خوراک

219

احتیاطی خوراک

9269

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

16548

 

دوسری خوراک

26318

15 تا 18 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

5404

 

دوسری خوراک

16306

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

14373

دوسری خوراک

49708

احتیاطی خوراک

516858

45 تا59سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

2256

دوسری خوراک

10274

احتیاطی خوراک

218433

 

60 سال کی عمرکےافراد

 

پہلی خوراک

1239

دوسری خوراک

6843

احتیاطی خوراک

102822

مجموعی طورپردی گئی پہلی خوراک

39873

مجموعی طورپردی گئی دوسری خوراک

109777

احتیاطی خوراک

852222

میزان

1001872

 

 

ٹیکہ کاری کاعمل ملک بھر میں کمزورترین افراد کو کووڈ19 وباءکےاثرات سےمحفوظ رکھنے کےلئےایک وسیلہ ہےاورجس کا اعلی ترین سطح پرمسلسل جائزہ لیاجاتاہےاورنگرانی کی جاتی ہے۔

*************

ش ح۔ س ک۔ رض

U. No.9499


(Release ID: 1855915)
Read this release in: English , Hindi , Manipuri