PIB Headquarters
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 سے متعلق پی آئی بی کا بلیٹن

Posted On: 30 AUG 2022 6:07PM by PIB Delhi

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001BPSF.jpg

 

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 212.17 کروڑ(94.23کروڑ دوسری خوراک اور15.66کروڑ احتیاطی خوراک )کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 26,36,224 ٹیکے لگائے گئے۔

ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 65,732 ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.15 فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.66 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران22,031,مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,38,25,024 ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 5,439 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((1.70 فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح (2.64) فیصد ہے ۔

اب تک کُل 88.55 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3,20,418 ٹیسٹ کئے گئے۔

 

Image

 

Image

 

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 212.17 کروڑ سے تجاوز کرگئی

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے 4.02کروڑ سے زائدپہلی ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 65,732 ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 5,439 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال 98.66 فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 2.64 فیصد ہے

 

ہندوستان میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد آج صبح 7 بجے تک کی عبوری رپورٹوں کے مطابق 212.17 کروڑ (2,12,17,41,962) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل2,82,59,616 سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 4.02کروڑ (4,02,97,401) سے زیادہ نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

 

 

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10414035

دوسری خوراک

10106182

احتیاطی خوراک

6744740

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

18434498

دوسری خوراک

17697994

احتیاطی خوراک

13125487

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

40297401

دوسری خوراک

30151543

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

61668065

دوسری خوراک

52302924

 

18سے44برس کی عمرکےگروپکےافراد

پہلی خوراک

56063284

دوسری خوراک

512990425

احتیاطی خوراک

61511694

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

203899602

دوسری خوراک

196293873

احتیاطی خوراک

34609097

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

127577402

دوسری خوراک

122694934

احتیاطی خوراک

40658782

احتیاطی خوراک

15,66,49,800

کل تعداد

2,12,17,41,962

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد آج 65,732 ہوگئی جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.15فیصد ہے۔

 

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002ST8V.jpg

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.66 فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 22,031 مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,38,25,024 ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003W4PD.jpg

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5,439 نئے معاملات درج کئے گئے ہیں۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004ZLOK.jpg

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر3,20,418انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر88.55 کروڑ سے زیادہ (88,55,28,970) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 2.64 فیصد ہے۔جبکہ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی یومیہ شرح اس وقت1.70فیصد درج کی گئی ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005AZTP.jpg

 

https://www.pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1855376

 

ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں میں کووڈ -19 سے بچاؤ والی خوراک کی دستیابی سے متعلق تازہ ترین صورت حال

ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں میں201.32 کروڑ سے زیادہ ویکسین خوراکیں فراہم کی گئیں

ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کے پاس تقریبا5.89 کروڑ بچے ہوئے اور غیراستعمال شدہ ٹیکے اب بھی دستیاب ہیں

 

 

مرکزی حکومت پورے ملک میں کووڈ -19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کے کام کی رفتار میں تیزی لانے اوراس کے دائرے میں توسیع کرنے کے تئیں عہدبند ہے ۔ کووڈ ۔19سے بچاؤ کے لئے عام ٹیکہ کاری کی مہم کا 16جنوری 2021 کو آغاز کیاگیاتھا۔ کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی ہمہ گیری کے نئے مرحلے کاآغاز21 جون 2021 سے کیاگیاتھا۔ اس مہم میں ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو مزید ٹیکے دستیاب کراکے اس مہم میں خاطرخواہ تیزی لائی گئی ہے تاکہ ریاستیں اورمرکزکے زیرانتظام علاقے بہترطورپر منصوبہ بندی کرسکیں اورویکسین کی سپلائی چین میں سہولت پیداکرسکیں ۔

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے حصے کے طورپر حکومت ہند ، ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو کووڈ ۔19سے بچاؤ کے ٹیکے بالکل مفت فراہم کرکے ان کی معاونت کررہی ہے ۔ کووڈ ۔19سے بچاؤ کے لئے عام ٹیکہ کاری مہم کے نئے مرحلے میں ، حکومت ہند ، ملک میں ویکسین مینوفیکچررس کے ذریعہ تیارکی گئی ویکسین کے 75 فیصد حصے کی خریداری ک

رکے انھیں ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو بالکل مفت سپلائی کرے گی ۔

 

ویکسین کی خوراکیں

(30اگست،2022کے مطابق)

فراہم کی گئی خوراکیں

2,01,32,02,325

بچی ہوئی خوراکیں

5,89,75,860

 

 

حکومت ہند نے (با لکل مفت چینل ) کے ذریعہ اور ریاستی سرکار سے براہ راست خریداری کے زمرے کے تحت ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں 201.32کروڑ کے قریب (2,01,32,02,325) ویکسین کی خوراکیں دستیاب کرائی جاچکی ہیں۔

مزید برآں5.89 کروڑ سے زیادہ (5,89,75,860 )بچی ہوئی اورغیراستعمال شدہ کووڈ-19 کی خوراکیں اب بھی ریاستوں اورمرکز کے زیر انتظام علاقوں کے پاس دستیاب ہیں، جن کو ا بھی استعمال کیاجانا ہے۔

 

https://www.pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1855375

 

بھارت

 

***********

 

ش ح ۔  س ک ۔ م ش

U. No.9709


(Release ID: 1855650) Visitor Counter : 171


Read this release in: English , Hindi , Marathi , Manipuri