وزارت خزانہ
azadi ka amrit mahotsav

تبادلہ شدہ نوٹیفکیشن نمبر 66/2022- کسٹمس (این ٹی)

Posted On: 04 AUG 2022 7:00PM by PIB Delhi

کسٹم ایکٹ 1962( 1962کا 52) کے ذریعہ حاصل شدہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے بالواسطہ ٹیکس اور کسٹم کے مرکزی ادارے کے نوٹیفکیشن نمبر 64/2022-کسٹمس (این ٹی ) بتاریخ 21جولائی 2022پرکے عین مطابق ایسے اختیارات سے ماقبل کی گئی یا کئے جانے سے ہٹائی گئی باتوں کو چھوڑ کر مرکزی بالواسطہ ٹیکس و کسٹم بورڈ اس کے ذریعہ یہ مقررکرتاہے ، کہ منسلک ہرشیڈیول –ایک اور شیڈیول 2کے کالم (2) یہ ہرغیرملکی کرنسی کے ہندوستانی کرنسی میں اور ہندوستانی کرنسی کے غیرملکی کرنسی میں تبدیل کرنے کی شرح 5اگست ، 2022سے وہ  موثر شرح ہوگی ۔ جس کا تذکرہ برآمداتی  اور درآمداتی اشیاء کے ضمن میں مذکورہ دفعہ کے مقصد کے لئے کالم (3) میں دی گئی معلوماتی اندراج میں کیاگیاہے ۔


شیڈیول -1

نمبرشمار

غیرملکی کرنسی

ہندوستانی روپے کے مساوی غیرملکی کرنسی کی فی اکائی کی تبادلہ شرح

  1.  

(2)

(3)

 

 

(a)

(b)

 

 

(درآمداتی اشیاء کے لئے )

(برآمداتی اشیاء کے لئے )

1.

آسٹریلیائی ڈالر

56.45

54.10

2.

بحرینی دینار

217.25

204.20

3.

کنیڈین ڈالر

62.90

60.75

4.

چینی یان

11.95

11.60

5.

ڈینش کرونر

11.00

10.65

6.

یورو

82.20

79.20

7.

ہانگ کانگ ڈالر

10.30

9.95

8.

کویتی دینار

267.25

250.55

9.

نیوزی لینڈ ڈالر

51.30

49.00

10.

ناروجیئن کرونر

8.30

8.05

11.

پاؤنڈاسٹرلنگ

98.15

94.80

12.

قطری ریال

22.30

20.90

13.

سعودی عربیہ ریال

21.80

20.50

14.

سنگاپورڈالر

58.45

56.55

15.

ساؤتھ افریقی رنڈ

4.90

4.60

16.

سویڈش کرونر

7.90

7.65

17.

سوئس فرینک

84.20

81.05

18.

ترکی لیرا

4.55

4.30

19.

متحدہ عرب امارات دینا

22.30

20.95

20.

امریکی ڈالر

80.25

78.55

 

شیڈول II

 

نمبرشمار

غیرملکی کرنسی

ہندوستانی روپے کے مساوی  غیرملکی کرنسی کی 100اکائیوں کے تبادلے کی شرح

  1.  

(2)

(3)

 

 

(a)

(b)

 

 

(درآمداتی اشیاء کے لئے )

(برآمداتی اشیاء کے لئے)

1.

جاپانی ین

60.35

58.35

2.

کورین ون

6.25

5.85

 

 

 

**********

 

 

(ش ح ۔ج ق۔ ع آ)

U -9675


(Release ID: 1855444)
Read this release in: English , Hindi