صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال 589 واں دن


بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد211 کروڑ 62 لاکھ سے تجاوز کرگئی

آج شام 7 بجے تک21 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 27 AUG 2022 8:09PM by PIB Delhi

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج 211 کروڑ 62 لاکھ  (2,11,62,85,479) سے تجاوز کرگئی ہے۔ آج شام 7 بجے تک 21  لاکھ سے زیادہ (21,69,305)ٹیکے لگائے  گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10413924

دوسری خوراک

10105491

احتیاطی خوراک

6721405

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18434336

دوسری خوراک

17696706

احتیاطی خوراک

13083715

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

40246744

 

دوسری خوراک

30062278

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

61649235

 

دوسری خوراک

52255257

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

560502212

دوسری خوراک

512768797

احتیاطی خوراک

58592363

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

203888339

دوسری خوراک

196244108

احتیاطی خوراک

33326426

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

127570486

دوسری خوراک

122662511

احتیاطی خوراک

10413924

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

1022705276

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

941795148

احتیاطی خوراک

151785055

میزان

2116285479

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

مورخہ: 27 اگست 2022 (589 واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

23

دوسری خوراک

276

احتیاطی خوراک

9889

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

55

دوسری خوراک

579

احتیاطی خوراک

20792

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

32069

 

دوسری خوراک

62467

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

10600

 

دوسری خوراک

28613

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

36320

دوسری خوراک

105778

احتیاطی خوراک

1106922

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

6815

دوسری خوراک

23351

احتیاطی خوراک

487957

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

3929

دوسری خوراک

14840

احتیاطی خوراک

218030

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

89811

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

235904

احتیاطی خوراک

1843590

میزان

2169305

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

ش ح۔ ن ر

U NO: 9603



(Release ID: 1854946) Visitor Counter : 102


Read this release in: English , Hindi , Manipuri