صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال 588 واں دن


بھارت   میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد211  کروڑ 36  لاکھ سے تجاوز کرگئی

 آج شام 7 بجے تک21 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 26 AUG 2022 8:34PM by PIB Delhi

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج 211 کروڑ 36 لاکھ  (2,11,36,76,071) سے تجاوز کرگئی ہے۔ آج شام 7 بجے تک 21  لاکھ سے زیادہ (21,20,127)ٹیکے لگائے  گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10413888

دوسری خوراک

10105100

احتیاطی خوراک

6709636

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18434249

دوسری خوراک

17695969

احتیاطی خوراک

13059452

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

40206020

 

دوسری خوراک

29990593

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

61635581

 

دوسری خوراک

52220172

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

560457807

دوسری خوراک

512634899

احتیاطی خوراک

57273178

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

203879381

دوسری خوراک

196213523

احتیاطی خوراک

32740498

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

127565354

دوسری خوراک

122642930

احتیاطی خوراک

39797841

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

1022592280

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

941503186

احتیاطی خوراک

149580605

میزان

2113676071

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

مورخہ: 26 اگست 2022 (588 واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

32

دوسری خوراک

277

احتیاطی خوراک

9482

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

64

دوسری خوراک

571

احتیاطی خوراک

23189

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

33814

 

دوسری خوراک

55968

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

11449

 

دوسری خوراک

29158

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

23902

دوسری خوراک

93035

احتیاطی خوراک

1084223

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

4729

دوسری خوراک

20685

احتیاطی خوراک

504470

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

2831

دوسری خوراک

13205

احتیاطی خوراک

209043

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

76821

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

212899

احتیاطی خوراک

1830407

میزان

2120127

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

ش ح۔ ن ر 

U NO: 9582

 


(ریلیز آئی ڈی: 1854785) وزیٹر کاؤنٹر : 149
یہ ریلیز پڑھیں: English , हिन्दी , Manipuri