پیٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت

حکومت صارفین کے لئے گھریلو ایل پی جی کے معاملے   میں موثر قیمتوں کی فراہمی کے طورطریقے وضع کرنے میں موصوف ہے


حکومت نے سال 23-2022کے لئے پردھان منتری اجولایوجنا (پی ایم یووائی )کے استفادہ کنندگان کو سال بھرمیں 12مرتبہ گیس سیلنڈر بھروانے کی سہولت کے ساتھ سبسیڈی دینے کا اعلان کیا ہے

Posted On: 04 AUG 2022 3:34PM by PIB Delhi

پیٹرولیم اور قدرتی گیس کے وزیرمملکت جناب رامیشورتیلی نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں  بتایاکہ گذشتہ پانچ سالوں اور رواں سال کے دوران   ایل پی جی سبسڈی سے متعلق مختص فنڈز کی تفصیلات حسب ذیل ہیں :

 

تفصیل

2017-18

2018-19

2019-20

2020-21

2021-22

2022-23*

ایل پی جی (ڈی بی ٹی ایل ) سبسڈی کے لئے براہ راست  فائدے کی منتقلی

13,122

16,570

29,719

25,620

3,347

4,064

پردھان منتری اجولایوجنا (پی ایم یووائی ) سبسڈی

2,252

3,200

3,724

9,690

1,618

800

میزان

15,374

19,770

33,443

35,310

4,965

4,864

 

ڈی بی ٹی ایل (پہل) اسکیم ، 2014کے تحت استفادہ کنندگان کی گذشتہ پانچ سالوں کی  تعداد کی تفصیلات حسب ذیل ہیں :                                                                                                  

:

مذکورہ تاریخ تک

استفادہ کنندگان کی تعداد

As on 01.04.2018

20,21,20,070

As on 01.04.2019

24,67,63,542

As on 01.04.2020

26,29,12,547

As on 01.04.2021

27,16,18,904

As on 01.04.2022

28,36,77,886

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بین الاقوامی بازارمیں متعلقہ مصنوعات کی قیمتوں  سے منسلک ہیں ۔ تاہم حکومت صارفین کے لئے گھریلو ایل پی جی کے معاملے   میں موثر قیمتوں کی فراہمی کے طورطریقے وضع کرنے میں موصوف ہے۔یہ سبسڈی اہل استفادہ کنندگان کے بینک کھاتے میں منتقل کی جاتی ہے ۔ اس کے علاوہ حکومت نے پردھان منتری اجولایوجنا (پی ایم یووائی )اسکیم کے استفادہ کنندگان کوسال 23-2022کے لئے سال بھرمیں 12مرتبہ گیس بھروانے کی سہولت کے ساتھ 14.2کلوگرام فی سلینڈرکے حساب سے 200روپے کی رعایت کی فراہمی کا اعلان کیاہے ۔

گذشتہ ایک سال کے لئے گھریلوایل پی جی قیمتوں کی تفصیلات  حسب ذیل دی گئی ہیں :

:

مذکورہ تاریخ سے موثرالعمل

گھریلو ایل پی جی کی خوردہ قیمت  (آرایس پی )14.2کلوگرام فی سلینڈر

01 April 2021

809.00

01 July 2021

834.50

17 August 2021

859.50

01 September 2021

884.50

06 October 2021

899.50

22 March 2022

949.50

07 May 2022

999.50

19 May 2022

1003.00

06 July 2022

1053.00

**********

 

 

(ش ح ۔ ع ح۔ ع آ)

U -9559



(Release ID: 1854616) Visitor Counter : 107


Read this release in: English