صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال 587واں دن


بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 211 کروڑ سے تجاوز کرگئی

آج شام 7 بجے تک 25 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 25 AUG 2022 8:09PM by PIB Delhi

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج 211کروڑ (2,11,09,38,218) سے تجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک 25 لاکھ سے زیادہ (25,92,216)ٹیکے لگائے گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10413842

دوسری خوراک

10104678

احتیاطی خوراک

6697876

صف اوّل کےکارکنان

پہلی خوراک

18434162

دوسری خوراک

17695009

احتیاطی خوراک

13032057

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

40159512

 

دوسری خوراک

29913113

15 تا 18 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

61619368

 

دوسری خوراک

52177936

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

560423466

دوسری خوراک

512500055

احتیاطی خوراک

55889426

45 تا59 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

203872246

دوسری خوراک

196183410

احتیاطی خوراک

32110688

 

60 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

127561041

دوسری خوراک

122623320

احتیاطی خوراک

39527013

مجموعی طورپردی گئی پہلی خوراک

1022483637

مجموعی طورپردی گئی دوسری خوراک

941197521

احتیاطی خوراک

147257060

میزان

2110938218

 

ٹیکہ کاری مہم کی آج  کی حصولیابیاں آبادی کےترجیحی گروپوں کی بنیادپرتقسیم کی گئی ہیں،جودرج ذیل ہیں:

 

مورخہ:25  اگست  2022 (587واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

47

دوسری خوراک

499

احتیاطی خوراک

12232

صف اوّل کےکارکنان

پہلی خوراک

96

دوسری خوراک

597

احتیاطی خوراک

24610

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

49353

 

دوسری خوراک

102351

15 تا 18 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

17989

 

دوسری خوراک

58631

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

32744

دوسری خوراک

142887

احتیاطی خوراک

1267836

45 تا59سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

5845

دوسری خوراک

31866

احتیاطی خوراک

552640

 

60 سال کی عمرکےافراد

 

پہلی خوراک

3649

دوسری خوراک

21793

احتیاطی خوراک

266551

مجموعی طورپردی گئی پہلی خوراک

109723

مجموعی طورپردی گئی دوسری خوراک

358624

احتیاطی خوراک

2123869

میزان

2592216

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ٹیکہ کاری کاعمل ملک بھر میں کمزورترین افراد کو کووڈ19 وباءکےاثرات سےمحفوظ رکھنے کےلئےایک وسیلہ ہےاورجس کا اعلی ترین سطح پرمسلسل جائزہ لیاجاتاہےاورنگرانی کی جاتی ہے۔

*************

ش ح۔ س ک۔ س ا

U. No.9550


(Release ID: 1854567)
Read this release in: English , Hindi , Manipuri