صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال- 585 واں دن


بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد210.55 کروڑ سے تجاوز کرگئی

آج شام 7 بجے تک 22 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 23 AUG 2022 8:11PM by PIB Delhi

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج210 کروڑ(2,10,55,84,617)سے تجاوز کرگئی ہے۔آج شام 7 بجے تک22 لاکھ سے زیادہ(22,58,434)ٹیکے لگائے گئےہیں۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

:

ٹیکہ کاری کا مجموعی احاطہ

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10413708

دوسری خوراک

10103580

احتیاطی خوراک

6671471

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

18433917

دوسری خوراک

17693350

احتیاطی خوراک

12976505

12 سے 14 برس کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

40060189

 

دوسری خوراک

29723967

15 سے 18 برس کے نوجوان

پہلی خوراک

61584297

 

دوسری خوراک

52075641

18 سے 44 برس کے افراد

پہلی خوراک

560350304

دوسری خوراک

512200775

احتیاطی خوراک

53283946

45 سے 59 برس کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

203858566

دوسری خوراک

196113540

احتیاطی خوراک

30915918

60 برس سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

127552404

دوسری خوراک

122576789

احتیاطی خوراک

38995750

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

1022253385

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

940487642

احتیاطی خوراک

142843590

میزان

2105584617

 

ٹیکہ کاری کے عمل میں آج کی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

:

تاریخ: 32 اگست 2022 (585 واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

45

دوسری خوراک

362

احتیاطی خوراک

10647

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

77

دوسری خوراک

779

احتیاطی خوراک

26287

12 سے 14 برس کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

40909

 

دوسری خوراک

65843

15 سے 18 برس کے نوجوان

پہلی خوراک

11937

 

دوسری خوراک

32272

18 سے 44 برس کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

26056

دوسری خوراک

106362

احتیاطی خوراک

1122240

45 سے 59 برس کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

4664

دوسری خوراک

25516

احتیاطی خوراک

553291

60 برس سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

3158

دوسری خوراک

16008

احتیاطی خوراک

211981

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

86846

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

247142

احتیاطی خوراک

1924446

میزان

2258434

 

 

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرانے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

 

***********

ش ح ۔  س ک ۔ ف ر

U. No.9463



(Release ID: 1854033) Visitor Counter : 87


Read this release in: English , Hindi , Manipuri