صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال- 584 واں دن


بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد210 کروڑ سے تجاوز کرگئی

آج شام 7 بجے تک 23 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 22 AUG 2022 8:06PM by PIB Delhi

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج210 کروڑ(2102810066)سے تجاوز کرگئی ہے۔آج شام 7 بجے تک23 لاکھ سے زیادہ(2398463)ٹیکے لگائے گئےہیں۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

:

ٹیکہ کاری کا مجموعی احاطہ

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10413641

دوسری خوراک

10103121

احتیاطی خوراک

6658268

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

18433806

دوسری خوراک

17692438

احتیاطی خوراک

12945403

12 سے 14 برس کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

40010990

 

دوسری خوراک

29643814

15 سے 18 برس کے نوجوان

پہلی خوراک

61569107

 

دوسری خوراک

52033257

18 سے 44 برس کے افراد

پہلی خوراک

560317735

دوسری خوراک

512067374

احتیاطی خوراک

51909438

45 سے 59 برس کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

203852549

دوسری خوراک

196081908

احتیاطی خوراک

30237172

60 برس سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

127548423

دوسری خوراک

122556602

احتیاطی خوراک

38735020

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

1022146251

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

940178514

احتیاطی خوراک

140485301

میزان

2102810066

 

ٹیکہ کاری کے عمل میں آج کی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

:

تاریخ: 22 اگست 2022 (584 واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

39

دوسری خوراک

260

احتیاطی خوراک

11124

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

74

دوسری خوراک

428

احتیاطی خوراک

26338

12 سے 14 برس کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

32507

 

دوسری خوراک

59665

15 سے 18 برس کے نوجوان

پہلی خوراک

11919

 

دوسری خوراک

32432

18 سے 44 برس کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

25990

دوسری خوراک

98686

احتیاطی خوراک

1217152

45 سے 59 برس کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

4186

دوسری خوراک

21266

احتیاطی خوراک

608333

60 برس سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

2689

دوسری خوراک

13654

احتیاطی خوراک

231721

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

77404

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

226391

احتیاطی خوراک

2094668

میزان

2398463

 

 

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرانے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

 

**********

 

 

ش ح ۔  ع ح ۔ م ش

U. No.9410


(Release ID: 1853780) Visitor Counter : 111
Read this release in: English , Hindi , Manipuri