صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال- 583 واں دن


بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد209.98 کروڑ سے تجاوز کرگئی

آج شام 7 بجے تک 30 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 21 AUG 2022 8:11PM by PIB Delhi

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج209.98 کروڑ(2,09,98,35,210)سے تجاوز کرگئی ہے۔آج شام 7 بجے تک30 لاکھ سے زیادہ(30,03,269)ٹیکے لگائے گئےہیں۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

ٹیکہ کاری کا مجموعی احاطہ

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10413582

دوسری خوراک

10102636

احتیاطی خوراک

6644432

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

18433693

دوسری خوراک

17691270

احتیاطی خوراک

12914621

12 سے 14 برس کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

39975789

 

دوسری خوراک

29574403

15 سے 18 برس کے نوجوان

پہلی خوراک

61555473

 

دوسری خوراک

51991339

18 سے 44 برس کے افراد

پہلی خوراک

560283226

دوسری خوراک

511932855

احتیاطی خوراک

50406067

45 سے 59 برس کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

203846352

دوسری خوراک

196049785

احتیاطی خوراک

29500115

60 برس سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

127544592

دوسری خوراک

122536075

احتیاطی خوراک

38438905

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

1022052707

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

939878363

احتیاطی خوراک

137904140

میزان

2099835210

 

ٹیکہ کاری کے عمل میں آج کی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

تاریخ: 21 اگست 2022 (583 واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

97

دوسری خوراک

1378

احتیاطی خوراک

15499

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

137

دوسری خوراک

1765

احتیاطی خوراک

26426

12 سے 14 برس کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

10840

 

دوسری خوراک

30372

15 سے 18 برس کے نوجوان

پہلی خوراک

5198

 

دوسری خوراک

22833

18 سے 44 برس کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

51835

دوسری خوراک

213115

احتیاطی خوراک

1480626

45 سے 59 برس کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

13568

دوسری خوراک

71814

احتیاطی خوراک

666271

60 برس سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

8113

دوسری خوراک

47307

احتیاطی خوراک

336075

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

89788

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

388584

احتیاطی خوراک

2524897

میزان

3003269

 

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرانے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

 

 

************

 

 

 

ش ح ۔ ف ا  ۔  م  ص

 (U: 9370)


(Release ID: 1853483) Visitor Counter : 113


Read this release in: English , Hindi , Manipuri