صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال- 582 واں دن


بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد209.63 کروڑ سے تجاوز کرگئی

آج شام 7 بجے تک 21 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 20 AUG 2022 7:58PM by PIB Delhi

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج209.63 کروڑ(2096308288)سے تجاوز کرگئی ہے۔آج شام 7 بجے تک21 لاکھ سے زیادہ(2190661)ٹیکے لگائے گئےہیں۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کا مجموعی احاطہ

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10413463

دوسری خوراک

10101161

احتیاطی خوراک

6626902

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

18433533

دوسری خوراک

17689201

احتیاطی خوراک

12883934

12 سے 14 برس کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

39956631

 

دوسری خوراک

29532479

15 سے 18 برس کے نوجوان

پہلی خوراک

61547713

 

دوسری خوراک

51957601

18 سے 44 برس کے افراد

پہلی خوراک

560223176

دوسری خوراک

511691730

احتیاطی خوراک

48666405

45 سے 59 برس کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

203831120

دوسری خوراک

195971223

احتیاطی خوراک

28714855

60 برس سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

127535454

دوسری خوراک

122483948

احتیاطی خوراک

38047759

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

1021941090

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

939427343

احتیاطی خوراک

134939855

میزان

2096308288

 

ٹیکہ کاری کے عمل میں آج کی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

تاریخ: 20 اگست 2022 (582 واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

47

دوسری خوراک

284

احتیاطی خوراک

10716

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

68

دوسری خوراک

476

احتیاطی خوراک

21981

12 سے 14 برس کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

33804

 

دوسری خوراک

59484

15 سے 18 برس کے نوجوان

پہلی خوراک

10505

 

دوسری خوراک

30086

18 سے 44 برس کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

26246

دوسری خوراک

102398

احتیاطی خوراک

1121094

45 سے 59 برس کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

4774

دوسری خوراک

22145

احتیاطی خوراک

511095

60 برس سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

2723

دوسری خوراک

13955

احتیاطی خوراک

218780

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

78167

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

228828

احتیاطی خوراک

1883666

میزان

2190661

 

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرانے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

 

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:9357



(Release ID: 1853387) Visitor Counter : 125


Read this release in: English , Hindi , Marathi , Manipuri