صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال580 واں دن


بھارت  میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد209 کروڑ23 لاکھ سے تجاوز کرگئی

آج شام 7 بجے تک25لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 18 AUG 2022 8:27PM by PIB Delhi

بھارتمیں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج209کروڑ23لاکھ(2,09,23,14,643)سے تجاوز کرگئی ہے۔آج شام 7 بجے تک25 لاکھ سے زیادہ(25,82,101)ٹیکے لگائے  گئےہیں۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10413374

دوسری خوراک

10100601

احتیاطی خوراک

6607955

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18433400

دوسری خوراک

17688242

احتیاطی خوراک

12844724

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

39893533

 

دوسری خوراک

29423736

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

61526682

 

دوسری خوراک

51894621

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

560170213

دوسری خوراک

511487468

احتیاطی خوراک

46666127

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

203820975

دوسری خوراک

195925809

احتیاطی خوراک

27794620

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

127529242

دوسری خوراک

122455339

احتیاطی خوراک

37637982

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

1021787419

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

938975816

احتیاطی خوراک

131551408

میزان

2092314643

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

مورخہ:18اگست2022 (580واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

40

دوسری خوراک

479

احتیاطی خوراک

13493

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

117

دوسری خوراک

727

احتیاطی خوراک

26183

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

43208

 

دوسری خوراک

72221

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

16920

 

دوسری خوراک

38117

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

31691

دوسری خوراک

124431

احتیاطی خوراک

1287136

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

5948

دوسری خوراک

27706

احتیاطی خوراک

602656

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

3474

دوسری خوراک

18155

احتیاطی خوراک

269399

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

101398

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

281836

احتیاطی خوراک

2198867

میزان

2582101

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

 

ش ح۔ ن ر

U NO:9319


(Release ID: 1853056) Visitor Counter : 134


Read this release in: English , Hindi , Manipuri