بھارت کا مسابقتی کمیشن
azadi ka amrit mahotsav

بھارت کے مطابقتی کمیشن (سی سی آئی ) نے انڈیا بزنس ایکسیلینس فنڈ IV ، انڈیا ایس ایم ای انویسٹمنٹس فنڈ - I، موتی لال اوسوال فن ویسٹ لمیٹڈ اور دیگر کی طرف سے سمپولو ویٹریفائڈ پرائیویٹ لمیٹڈ میں شیئر حاصل کرنے کی اجازت دے دی ہے

Posted On: 18 AUG 2022 7:04PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 18 اگست، 2022 / بھارت کے مطابقتی کمیشن (سی سی آئی ) نے انڈیا بزنس ایکسیلینس فنڈ IV ، انڈیا ایس ایم ای انویسٹمنٹس فنڈ - I، موتی لال اوسوال فن ویسٹ لمیٹڈ اور دیگر کی طرف سے سمپولو ویٹریفائڈ پرائیویٹ لمیٹڈ میں شیئر حاصل کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

مجوزہ امتجاز میں انڈیا بزنس ایکسیلینس فنڈ IV، آئی  بی ای ایف IV ، انڈیا ایس ایم ای انویسٹمنٹس فنڈ - I،  (اینڈیا ایس ایم ای)، موتی لال اوسوال فن ویسٹ لمیٹڈ (ایم او ایف پی ایل) ، سمپولو سیرامکس کے شراکت دار (ایس سی / سیمپولو سیرامکس) (اجتماعی طور پر ، ایس سی شراکت دار) اور نیکسی اون انٹرنیشنل پرائیویٹ لمیٹڈ (نیکسی اون) ، کے حصے داروں کے ذریعے سمپولو ویٹری فائڈ پرئیویٹ لمیٹڈ (ایس وی پی ایل / ٹارگیٹ) میں شیئرز حاصل کرنا شامل ہے۔

ایس وی پی ایل ویٹری فائڈ ٹائلوں کی مینوفیکچرنگ ، ڈیزائننگ اور فروخت کا کام کرتا ہے یہ کمپنی مختلف قسم کے ٹائلوں ، سینیٹری ویئر اور باتھ فیٹنگس، جالیوں اور متعلقہ مصنوعات کی تجارت میں شامل ہے۔ اس کی ذیلی کمپنی نیکسیون سرفیسز کو حال ہی  میں کارپوریشن کی شکل دی گئی ہے جو پوری طرح ایس وی پی ایل کی ملکیت میں ہے اور ابھی تک اس کی کوئی تجارتی سرگرمیاں نہیں ہیں۔

آئی بی ای وی IV  ایک دوسرے زمرے کا متبادل سرمایہ کاری فنڈ (اے آئی ایف ) ہے۔ جس کا رجسٹریشن بھارت کے سکیوریٹیز اور ایکسچینج بورڈ سی بی میں کیا ہوا ہے  جو اکویٹی اور اس سے متعلق دستاویزات میں سرمایہ لگاتا ہے یا قرض دیتا ہے ۔

نیکسی اون عمدہ قسم کے ویٹری فائڈ ٹائلوں کو ڈیزائن کرنے ، تیار کرنے اور فروخت کرنے کا کام کرتا ہے ۔ یہ تجارت بلڈرز ، آر کیٹیکٹ اور مکان مالیکان کے ساتھ کی جاتی ہے ۔ یہ تجارت بھارت  میں اور بیرون ملک کی جاتی ہے۔

…..


 

ش ح ۔ اس۔ ت ح ۔                                             

U - 9310


(Release ID: 1853055) Visitor Counter : 168


Read this release in: English , Hindi