صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال 579 واں دن
بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 208.93 کروڑ سے تجاوز کرگئی
آج شام 7 بجے تک 35 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے
Posted On:
17 AUG 2022 9:05PM by PIB Delhi
بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج 208.93کروڑ (2,08,93,68,966) سے تجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک 35 لاکھ سے زیادہ (35,15,184)ٹیکے لگائے گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔
ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:
ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج
|
طبی کارکنان
|
پہلی خوراک
|
10413325
|
دوسری خوراک
|
10100058
|
احتیاطی خوراک
|
6592812
|
صف اوّل کےکارکنان
|
پہلی خوراک
|
18433255
|
دوسری خوراک
|
17687402
|
احتیاطی خوراک
|
12815389
|
12 -14 سال کی عمر گروپ
|
پہلی خوراک
|
39844229
|
|
دوسری خوراک
|
29342750
|
15 تا 18 سال کی عمرکےافراد
|
پہلی خوراک
|
61506251
|
|
دوسری خوراک
|
51851184
|
18سے 44 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
560131926
|
دوسری خوراک
|
511340246
|
احتیاطی خوراک
|
45205762
|
45 تا59 سال کی عمرکےافراد
|
پہلی خوراک
|
203813472
|
دوسری خوراک
|
195892498
|
احتیاطی خوراک
|
27108732
|
60 سال کی عمرکےافراد
|
پہلی خوراک
|
127524821
|
دوسری خوراک
|
122433562
|
احتیاطی خوراک
|
37331292
|
مجموعی طورپردی گئی پہلی خوراک
|
1021667279
|
مجموعی طورپردی گئی دوسری خوراک
|
938647700
|
احتیاطی خوراک
|
129053987
|
میزان
|
2089368966
|
ٹیکہ کاری مہم کی ا ٓج کی حصولیابیاں آبادی کےترجیحی گروپوں کی بنیادپرتقسیم کی گئی ہیں،جودرج ذیل ہیں:
مورخہ:17 اگست 2022 (579واں دن)
|
طبی کارکنان
|
پہلی خوراک
|
102
|
دوسری خوراک
|
539
|
احتیاطی خوراک
|
15307
|
صف اوّل کےکارکنان
|
پہلی خوراک
|
159
|
دوسری خوراک
|
884
|
احتیاطی خوراک
|
32175
|
12 -14 سال کی عمر گروپ
|
پہلی خوراک
|
37634
|
|
دوسری خوراک
|
97494
|
15 تا 18 سال کی عمرکےافراد
|
پہلی خوراک
|
15560
|
|
دوسری خوراک
|
42220
|
18سے 44 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
33438
|
دوسری خوراک
|
132377
|
احتیاطی خوراک
|
1825783
|
45 تا59سال کی عمرکےافراد
|
پہلی خوراک
|
6261
|
دوسری خوراک
|
31212
|
احتیاطی خوراک
|
865800
|
60 سال کی عمرکےافراد
|
پہلی خوراک
|
3752
|
دوسری خوراک
|
18261
|
احتیاطی خوراک
|
356226
|
مجموعی طورپردی گئی پہلی خوراک
|
96906
|
مجموعی طورپردی گئی دوسری خوراک
|
322987
|
احتیاطی خوراک
|
3095291
|
میزان
|
3515184
|
ٹیکہ کاری کاعمل ملک بھر میں کمزورترین افراد کو کووڈ19 وباءکےاثرات سےمحفوظ رکھنے کےلئےایک وسیلہ ہےاورجس کا اعلی ترین سطح پرمسلسل جائزہ لیاجاتاہےاورنگرانی کی جاتی ہے۔
*************
ش ح۔ س ک۔ رض
U. No.9264
(Release ID: 1852761)
Visitor Counter : 120