صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال  576واں دن


 بھارت   میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد208  کروڑ 21  لاکھ سے تجاوز کرگئی

 آج شام 7 بجے تک20 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 14 AUG 2022 9:02PM by PIB Delhi

 

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج 208 کروڑ 21 لاکھ  (2,08,21,15,632) سے تجاوز کرگئی ہے۔ آج شام 7 بجے تک 20  لاکھ سے زیادہ (20,62,103)ٹیکے لگائے  گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10413071

دوسری خوراک

10098802

احتیاطی خوراک

6558119

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18432901

دوسری خوراک

17684992

احتیاطی خوراک

12741954

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

39768168

 

دوسری خوراک

29157825

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

61470658

 

دوسری خوراک

51768288

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

560055141

دوسری خوراک

511034205

احتیاطی خوراک

41511939

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

203798731

دوسری خوراک

195820295

احتیاطی خوراک

25303395

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

127515443

دوسری خوراک

122389406

احتیاطی خوراک

36592299

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

1021454113

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

937953813

احتیاطی خوراک

122707706

میزان

2082115632

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

مورخہ: 14 اگست 2022 (576 واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

37

دوسری خوراک

214

احتیاطی خوراک

10671

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

68

دوسری خوراک

290

احتیاطی خوراک

15025

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

8582

 

دوسری خوراک

17675

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

3486

 

دوسری خوراک

10587

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

17106

دوسری خوراک

77438

احتیاطی خوراک

1115339

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

3429

دوسری خوراک

16679

احتیاطی خوراک

508902

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

2050

دوسری خوراک

9708

احتیاطی خوراک

244817

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

34758

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

132591

احتیاطی خوراک

1894754

میزان

2062103

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

ش ح۔ ن ر 

U NO: 9157

 


(Release ID: 1851935) Visitor Counter : 118
Read this release in: English , Hindi , Manipuri