وزارت دفاع
azadi ka amrit mahotsav

صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو نے یوم آزادی کی ماقابل شام بھارتی ساحلی دستے کے اہلکاروں کے لیے صدر کے تٹ رکشک میڈل اور تٹ رکشک میڈلس کو منظوری دی

Posted On: 14 AUG 2022 8:00PM by PIB Delhi

15 اگست 2022،  0001 HRS سے قبل شائع/ نشر یا سوشل میڈیا پر استعمال نہ کیا جائے

 

صدر جمہوریہ محترمہ دروپدی مرمو، جو مسلح افواج کی سپریم کمانڈر بھی ہیں، نے یوم آزادی 2022 کے موقع پر مندرجہ ذیل ہندوستانی کوسٹ گارڈ کے اہل کاروں کو ان کی نمایاں بہادری، ڈیوٹی کے تئیں غیر معمولی لگن اور ممتاز/مستحسن خدمات کے لیے صدر کے تٹ رکشک میڈل (پی ٹی ایم) اور تٹ رکشک میڈل (ٹی ایم) سے نوازا ہے۔

صدر کا تٹ رکشک میڈل (ممتاز خدمات)

  • آئی جی جناب دنیش راجا پترن، ٹی ایم (0142-وی) (سبکدوش)

تٹ رکشک میڈل (بہادری)

  • کمانڈینٹ کنال چندرکانت نائک (0637-وی)

تٹ رکشک میڈل (مستحسن خدمات)

  • ڈی آئی جی جناب پرشانت کمار شرما (0396-ایکس)
  • ڈی آئی جی جناب پنکج ورما (0465-ای)
  • جناب پرکاش، پی ایس ای (ای آر)، 07246-ٹی

 

**********

(ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:9152


(Release ID: 1851893)
Read this release in: Marathi , English , Hindi