صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال 575واں دن


بھارت  میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد207 کروڑ96  لاکھ سے تجاوز کرگئی

آج شام 7 بجے تک23لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 13 AUG 2022 8:13PM by PIB Delhi

بھارتمیں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج207کروڑ96لاکھ(2,07,96,13,281)سے تجاوز کرگئی ہے۔آج شام 7 بجے تک23 لاکھ سے زیادہ(23,04,225)ٹیکے لگائے  گئےہیں۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10413016

دوسری خوراک

10098496

احتیاطی خوراک

6544776

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18432806

دوسری خوراک

17684523

احتیاطی خوراک

12722917

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

39752528

 

دوسری خوراک

29125650

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

61463487

 

دوسری خوراک

51749416

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

560031290

دوسری خوراک

510924164

احتیاطی خوراک

40199125

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

203793678

دوسری خوراک

195796364

احتیاطی خوراک

24694781

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

127512305

دوسری خوراک

122374844

احتیاطی خوراک

36299115

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

1021399110

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

937753457

احتیاطی خوراک

120460714

میزان

2079613281

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

مورخہ:13اگست2022 (575واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

39

دوسری خوراک

381

احتیاطی خوراک

13576

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

84

دوسری خوراک

500

احتیاطی خوراک

24825

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

32484

 

دوسری خوراک

65191

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

17818

 

دوسری خوراک

38190

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

30403

دوسری خوراک

125181

احتیاطی خوراک

1118999

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

5089

دوسری خوراک

27316

احتیاطی خوراک

553261

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

3203

دوسری خوراک

18298

احتیاطی خوراک

229387

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

89120

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

275057

احتیاطی خوراک

1940048

میزان

2304225

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

 

ش ح۔ ن ر 

U NO:9123



(Release ID: 1851687) Visitor Counter : 115


Read this release in: English , Hindi , Manipuri