صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال  574واں دن


 بھارت   میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد207  کروڑ   68 لاکھ سے تجاوز کرگئی

 آج شام 7 بجے تک22 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 12 AUG 2022 8:21PM by PIB Delhi

 

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج 207 کروڑ 68 لاکھ  (2,07,68,05,074) سے تجاوز کرگئی ہے۔ آج شام 7 بجے تک 20  لاکھ سے زیادہ (20,13,564)ٹیکے لگائے  گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10412966

دوسری خوراک

10098042

احتیاطی خوراک

6527780

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18432687

دوسری خوراک

17683854

احتیاطی خوراک

12691767

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

39711540

 

دوسری خوراک

29047074

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

61441196

 

دوسری خوراک

51703284

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

559993425

دوسری خوراک

510768543

احتیاطی خوراک

38848726

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

203786869

دوسری خوراک

195761353

احتیاطی خوراک

24010974

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

127507962

دوسری خوراک

122351414

احتیاطی خوراک

10412966

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

1021286645

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

937413564

احتیاطی خوراک

118104865

میزان

2076805074

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

مورخہ: 12 اگست 2022 (574 واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

40

دوسری خوراک

365

احتیاطی خوراک

12822

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

97

دوسری خوراک

601

احتیاطی خوراک

28313

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

26682

 

دوسری خوراک

45752

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

11458

 

دوسری خوراک

27587

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

21323

دوسری خوراک

91457

احتیاطی خوراک

979493

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

4240

دوسری خوراک

22134

احتیاطی خوراک

536578

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

2661

دوسری خوراک

13974

احتیاطی خوراک

187987

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

66501

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

201870

احتیاطی خوراک

1745193

میزان

2013564

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

ش ح۔ ن ر

U NO: 9099

 


(Release ID: 1851441) Visitor Counter : 117


Read this release in: English , Manipuri