صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال 573  واں دن


بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 207.45 کروڑ سے تجاوز کرگئی

آج شام 7 بجے تک 14  لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 11 AUG 2022 8:31PM by PIB Delhi

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج 207.45کروڑ (2,07,45,11,199) سے تجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک 14 لاکھ سے زیادہ (14,02,341)ٹیکے لگائے گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10412920

دوسری خوراک

10097641

احتیاطی خوراک

6513601

صف اوّل کےکارکنان

پہلی خوراک

18432560

دوسری خوراک

17683127

احتیاطی خوراک

12661018

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

39677100

 

دوسری خوراک

28990232

15 تا 18 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

61425751

 

دوسری خوراک

51666792

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

559964757

دوسری خوراک

510655515

احتیاطی خوراک

37750619

45 تا59 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

203781184

دوسری خوراک

195733883

احتیاطی خوراک

23416320

 

60 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

127504354

دوسری خوراک

122333747

احتیاطی خوراک

35810078

مجموعی طورپردی گئی پہلی خوراک

1021198626

مجموعی طورپردی گئی دوسری خوراک

937160937

احتیاطی خوراک

116151636

میزان

2074511199

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ٹیکہ کاری مہم کی ا ٓج کی حصولیابیاں آبادی کےترجیحی گروپوں کی بنیادپرتقسیم کی گئی ہیں،جودرج ذیل ہیں:

 

مورخہ:11  اگست  2022 (573واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

26

دوسری خوراک

267

احتیاطی خوراک

7116

صف اوّل کےکارکنان

پہلی خوراک

56

دوسری خوراک

407

احتیاطی خوراک

14558

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

28108

 

دوسری خوراک

60260

15 تا 18 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

11953

 

دوسری خوراک

32964

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

21311

دوسری خوراک

95282

احتیاطی خوراک

627621

45 تا59سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

4091

دوسری خوراک

22116

احتیاطی خوراک

310496

 

60 سال کی عمرکےافراد

 

پہلی خوراک

2969

دوسری خوراک

14961

احتیاطی خوراک

147779

مجموعی طورپردی گئی پہلی خوراک

68514

مجموعی طورپردی گئی دوسری خوراک

226257

احتیاطی خوراک

1107570

میزان

1402341

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ٹیکہ کاری کاعمل ملک بھر میں کمزورترین افراد کو کووڈ19 وباءکےاثرات سےمحفوظ رکھنے کےلئےایک وسیلہ ہےاورجس کا اعلی ترین سطح پرمسلسل جائزہ لیاجاتاہےاورنگرانی کی جاتی ہے۔

*************

 

 

ش ح۔ س ک۔ رض

U. No.9051


(Release ID: 1851113) Visitor Counter : 137


Read this release in: English , Hindi , Manipuri