صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال 571 واں دن
بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 207.01 کروڑ سے تجاوز کرگئی
آج شام 7 بجے تک 12 لاکھ سے زیادہ ویکسین کی خوراکیں دی گئیں
Posted On:
09 AUG 2022 8:16PM by PIB Delhi
بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج 207.01کروڑ (2,07,01,89,438) سے تجاوز کرگئی ہے۔ آج شام 7 بجے تک 12 لاکھ سے زیادہ (12,08,200)ٹیکے لگائے گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔
ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:
ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج
|
طبی کارکنان
|
پہلی خوراک
|
10412769
|
دوسری خوراک
|
10096476
|
احتیاطی خوراک
|
6489537
|
صف اوّل کے کارکنان
|
پہلی خوراک
|
18432220
|
دوسری خوراک
|
17681274
|
احتیاطی خوراک
|
12611395
|
12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے
|
پہلی خوراک
|
39601193
|
|
دوسری خوراک
|
28851157
|
15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان
|
پہلی خوراک
|
61393685
|
|
دوسری خوراک
|
51585964
|
18 سے 44 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
559904941
|
دوسری خوراک
|
510390498
|
احتیاطی خوراک
|
35746147
|
45 سے 59 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
203767605
|
دوسری خوراک
|
195670987
|
احتیاطی خوراک
|
22398464
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
127495109
|
دوسری خوراک
|
122290507
|
احتیاطی خوراک
|
35369510
|
مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک
|
1020929951
|
مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک
|
936356323
|
احتیاطی خوراک
|
111204769
|
میزان
|
2068491043
|
ٹیکہ کاری کے عمل میں آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:
مورخہ: 09 اگست 2022 (571 واں دن)
|
طبی کارکنان
|
پہلی خوراک
|
23
|
دوسری خوراک
|
186
|
احتیاطی خوراک
|
6374
|
صف اوّل کے کارکنان
|
پہلی خوراک
|
34
|
دوسری خوراک
|
298
|
احتیاطی خوراک
|
13899
|
12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے
|
پہلی خوراک
|
17071
|
|
دوسری خوراک
|
30836
|
15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان
|
پہلی خوراک
|
7311
|
|
دوسری خوراک
|
19193
|
18 سے 44 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
14443
|
دوسری خوراک
|
62470
|
احتیاطی خوراک
|
584831
|
45 سے 59 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
3420
|
دوسری خوراک
|
14156
|
احتیاطی خوراک
|
292013
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
2333
|
دوسری خوراک
|
9539
|
احتیاطی خوراک
|
129770
|
مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک
|
44635
|
مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک
|
136678
|
احتیاطی خوراک
|
1026887
|
میزان
|
1208200
|
ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے
*******************
ش ح ۔ا م۔
U:8939
(Release ID: 1850360)
Visitor Counter : 127