وزارت خزانہ
azadi ka amrit mahotsav

نیلامی برائے فروخت (ازسرنواجراء) برائے(i) ’7.38فیصدسرکاری سیکوریٹی 2027‘، (ii) حکومت ہند کے فلوٹنگ ریٹ بانڈ 2028‘، (iii) 7.54 فیصد سرکاری سیکوریٹی 2036‘، (iv) 6.99 فیصد سرکاری سیکوریٹی2051 کی فروخت (اجراء/ ازسرنواجراء) کا اعلان

Posted On: 08 AUG 2022 7:01PM by PIB Delhi

 

حکومت ہند(جی او آئی)نے(i) 7.38 فیصد سرکاری سیکوریٹی 2027 کو یکساں قیمت کے طریقہ کار کا استعمال کرتے ہوئے قیمت پر مبنی نیلامی کے ذریعہ 9,000 کروڑ (برائے نام) روپے کی نوٹیفائیڈ رقم کے لیے(ii) یکساں قیمتوں کے طریقہ کار کا استعمال کرتے ہوئے قیمت پر مبنی نیلامی کے ذریعہ 4,000 کروڑ  (برائے نام) کی نوٹیفائڈ رقم کے لیے حکومت ہند کے فلوٹنگ ریٹ بانڈ ، 2028؛ (iii) یکساں قیمتوں کے  طریقہ کار کا استعمال کرتے ہوئے قیمت پر مبنی نیلامی کے ذریعہ 11,000 کروڑ روپے (برائے نام) کی مطلع شدہ رقم کے لیے ’’7.54 فیصد سرکاری سیکوریٹی 2036‘‘ اور (iv) 8,000 کروڑ کی نوٹیفائیڈ رقم کے لیے’’6.99 فیصدسرکاری  سیکیورٹی 2051‘‘ (برائے نام) نوٹیفائیڈ رقم کےطریقہ کار کا استعمال کرتے ہوئے قیمت پر مبنی نیلامی کے ذریعہ حکومت ہند کے   پاس مذکورہ بالا ہر سیکیورٹی کے لیے 2,000 کروڑ تک کی اضافی رکنیت برقرار رکھنے کا اختیار ہوگا۔ یہ نیلامیاں بروز جمعہ یعنی 12 اگست 2022 کوممبئی کے فورٹ علاقے میں  ریزرو بینک آف انڈیا کی  ممبئی آفس کے ذریعہ کی منعقد کی  جائیں گی۔

اہل افراد اور اداروں کو حصص کی فروخت کی نوٹیفائڈ رقم کا 5 فیصد تک اہل افراد اور اداروں سرکاری حصص کی نیلامی میں غیر مسابقتی بولی کی سہولت کی اسکیم کے مطابق مختص کی جائے گی۔

نیلامی کے لیے مسابقتی اور غیر مسابقتی دونوں بولیاں 12 اگست 2022 کو ریزرو بینک آف انڈیا  کے کور بینکنگ سولیوشن (ای-کوبیر) سسٹم پر الیکٹرانک فارمیٹ میں جمع کرائی جائیں۔ غیر مسابقتی بولیاں صبح 10.30 سے ​​11 بجے کے درمیان اور مسابقتی بولیاں بح 10.30 سے ​​11.30 بجے کے درمیان منعقد کی جانی چاہیے۔

نیلامی کے نتائج کا اعلان 12 اگست 2022 (جمعہ) کو کیا جائے گا اور کامیاب بولی دہندگان کے ذریعہ ادائیگی 17 اگست 2022 (بدھ) کو  کی جائے گی۔

یہ حصص ریزرو بینک آف انڈیا کے ذریعہ وقت بہ وقت ترمیم شدہ سرکلر نمبر ’’آر بی آئی/2018-19/25‘‘ مورخہ 24 جولائی 2018 کے تحت جاری کردہ ’مرکزی حکومت کے حصص میں جب مقررہ لین دین ‘ سے متعلق رہنما خطوط کے مطابق ’’جب جاری کی گئی ‘‘ کاروبار کے لیے اہل ہوں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (ش ح ۔ رض  ۔ ج ا  (

8923


(Release ID: 1850320) Visitor Counter : 126


Read this release in: English , Hindi