صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال  570واں دن

 
بھارت   میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد  206.84  کروڑ  سے تجاوز کرگئی

 آج شام 7 بجے تک26 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 08 AUG 2022 8:08PM by PIB Delhi

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج 206 کروڑ 84 لاکھ  (2,06,84,91,043) سے تجاوز کرگئی ہے۔ آج شام 7 بجے تک 26  لاکھ سے زیادہ (26,69,118)ٹیکے لگائے  گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10412725

دوسری خوراک

10096188

احتیاطی خوراک

6481144

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18432142

دوسری خوراک

17680735

احتیاطی خوراک

12592763

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

39571678

 

دوسری خوراک

28807415

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

61382192

 

دوسری خوراک

51554332

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

559881761

دوسری خوراک

510294372

احتیاطی خوراک

34946212

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

203759914

دوسری خوراک

195648974

احتیاطی خوراک

21991820

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

127489539

دوسری خوراک

122274307

احتیاطی خوراک

35192830

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

1020929951

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

936356323

احتیاطی خوراک

111204769

میزان

2068491043

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

مورخہ: 08 اگست 2022 (570 واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

42

دوسری خوراک

534

احتیاطی خوراک

12748

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

83

دوسری خوراک

682

احتیاطی خوراک

31317

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

52094

 

دوسری خوراک

74558

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

16693

 

دوسری خوراک

46365

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

29154

دوسری خوراک

119715

احتیاطی خوراک

1279941

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

4727

دوسری خوراک

27346

احتیاطی خوراک

693379

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

3500

دوسری خوراک

17246

احتیاطی خوراک

258994

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

106293

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

286446

احتیاطی خوراک

2276379

میزان

2669118

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

 

ش ح۔ ن ر (09.08.2022)

U NO: 8918

 


(Release ID: 1850227) Visitor Counter : 106


Read this release in: English , Hindi , Manipuri