صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال 567واں دن


بھارت  میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد206.08 کروڑ سے تجاوز کرگئی

آج شام 7 بجے تک24لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 06 AUG 2022 8:07PM by PIB Delhi

بھارتمیں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج206.08کروڑ(2,06,18,53,774)سے تجاوز کرگئی ہے۔آج شام 7 بجے تک24 لاکھ سے زیادہ(24,78,648)ٹیکے لگائے  گئےہیں۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10412482

دوسری خوراک

10093696

احتیاطی خوراک

6442866

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18431769

دوسری خوراک

17677206

احتیاطی خوراک

12516269

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

39481288

 

دوسری خوراک

28671624

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

61349620

 

دوسری خوراک

51460476

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

559771136

دوسری خوراک

509861817

احتیاطی خوراک

31901347

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

203731702

دوسری خوراک

195518943

احتیاطی خوراک

20387360

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

127470371

دوسری خوراک

122189684

احتیاطی خوراک

34484118

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

1020648368

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

935473446

احتیاطی خوراک

105731960

میزان

2061853774

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

مورخہ:06اگست2022 (568واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

67

دوسری خوراک

423

احتیاطی خوراک

13555

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

115

دوسری خوراک

615

احتیاطی خوراک

34462

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

64065

 

دوسری خوراک

95191

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

18557

 

دوسری خوراک

54842

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

30571

دوسری خوراک

127053

احتیاطی خوراک

1143461

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

4677

دوسری خوراک

27895

احتیاطی خوراک

608499

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

2990

دوسری خوراک

17281

احتیاطی خوراک

234329

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

121042

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

323300

احتیاطی خوراک

2034306

میزان

2478648

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

ش ح۔ ن ر 

U NO:8801

 


(Release ID: 1849382) Visitor Counter : 112


Read this release in: English , Manipuri