صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال  567واں دن


 بھارت   میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد  205.88  کروڑ  سے تجاوز کرگئی

 آج شام 7 بجے تک27لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 05 AUG 2022 8:10PM by PIB Delhi

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج  205.88 کروڑ  (2,05,88,50,870) سے تجاوز کرگئی ہے۔ آج شام 7 بجے تک 27  لاکھ سے زیادہ (27,42,685)ٹیکے لگائے  گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10412394

دوسری خوراک

10093205

احتیاطی خوراک

6426660

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18431608

دوسری خوراک

17676387

احتیاطی خوراک

12476427

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

39404473

 

دوسری خوراک

28556815

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

61325748

 

دوسری خوراک

51393596

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

559732235

دوسری خوراک

509697685

احتیاطی خوراک

30531294

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

203725148

دوسری خوراک

195482513

احتیاطی خوراک

19653797

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

127465695

دوسری خوراک

122166842

احتیاطی خوراک

34198348

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

1020497301

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

935067043

احتیاطی خوراک

103286526

میزان

2058850870

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

مورخہ: 05 اگست 2022 (567 واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

68

دوسری خوراک

403

احتیاطی خوراک

14957

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

133

دوسری خوراک

706

احتیاطی خوراک

36915

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

65871

 

دوسری خوراک

96273

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

20820

 

دوسری خوراک

56125

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

30992

دوسری خوراک

142216

احتیاطی خوراک

1244125

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

5463

دوسری خوراک

31304

احتیاطی خوراک

707254

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

3297

دوسری خوراک

19543

احتیاطی خوراک

266220

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

126644

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

346570

احتیاطی خوراک

2269471

میزان

2742685

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

ش ح۔ ن ر

U NO: 8749

 


(Release ID: 1849003) Visitor Counter : 101


Read this release in: English , Hindi , Manipuri