صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال 566  واں دن


بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 205.55 کروڑ سے تجاوز کرگئی

آج شام 7 بجے تک 31  لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 04 AUG 2022 8:11PM by PIB Delhi

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج 205کروڑ (2,05,55,14,320) سے تجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک 31 لاکھ سے زیادہ (31,11,315)ٹیکے لگائے گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10412306

دوسری خوراک

10092675

احتیاطی خوراک

6408726

صف اوّل کےکارکنان

پہلی خوراک

18431414

دوسری خوراک

17675433

احتیاطی خوراک

12431957

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

39317923

 

دوسری خوراک

28431229

15 تا 18 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

61295875

 

دوسری خوراک

51323241

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

559690453

دوسری خوراک

509507930

احتیاطی خوراک

29044225

45 تا59 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

203717490

دوسری خوراک

195440040

احتیاطی خوراک

18816669

 

60 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

127460846

دوسری خوراک

122140480

احتیاطی خوراک

33875408

مجموعی طورپردی گئی پہلی خوراک

1020326307

مجموعی طورپردی گئی دوسری خوراک

934611028

احتیاطی خوراک

100576985

میزان

2055514320

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ٹیکہ کاری مہم کی ا ٓج کی حصولیابیاں آبادی کےترجیحی گروپوں کی بنیادپرتقسیم کی گئی ہیں،جودرج ذیل ہیں:

 

مورخہ:04  اگست  2022 (566واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

63

دوسری خوراک

531

احتیاطی خوراک

16384

صف اوّل کےکارکنان

پہلی خوراک

168

دوسری خوراک

809

احتیاطی خوراک

37922

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

87143

 

دوسری خوراک

147698

15 تا 18 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

29702

 

دوسری خوراک

91366

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

38362

دوسری خوراک

185950

احتیاطی خوراک

1358693

45 تا59سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

6842

دوسری خوراک

40200

احتیاطی خوراک

722988

 

60 سال کی عمرکےافراد

 

پہلی خوراک

4661

دوسری خوراک

27396

احتیاطی خوراک

314437

مجموعی طورپردی گئی پہلی خوراک

166941

مجموعی طورپردی گئی دوسری خوراک

493950

احتیاطی خوراک

2450424

میزان

3111315

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ٹیکہ کاری کاعمل ملک بھر میں کمزورترین افراد کو کووڈ19 وباءکےاثرات سےمحفوظ رکھنے کےلئےایک وسیلہ ہےاورجس کا اعلی ترین سطح پرمسلسل جائزہ لیاجاتاہےاورنگرانی کی جاتی ہے۔

*************

 

 

ش ح۔ س ک۔ رض

U. No.8705


(Release ID: 1848586) Visitor Counter : 130
Read this release in: English , Hindi , Manipuri