سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

سیکریڈکے تحت بزرگ شہریوں کی فلاح و بہبود

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 03 AUG 2022 3:31PM by PIB Delhi

سماجی انصاف اور بااختیار بنانے کی وزیر مملکت محترمہ  پرتیما بھومک نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ معلومات دی ہے کہ سماجی انصاف اور بااختیار بنانے کی وزارت نے ایس اے سی آر ای ڈی پورٹل کے ذریعے ملازمت کے متلاشی بزرگ شہریوں کو لانے کے مقصد سے سینئر ایبل سیٹزن  فار ری ایمپائرمنٹ اِ ن  ڈگنٹی (ایس اے سی آر ای ڈی) اسکیم شروع کی ہے۔

  • سیکریڈ پورٹل پر 4527 بزرگ شہریوں نے رجسٹریشن کرایا ہے۔
  • اب تک 16 ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے 63 بزرگ شہریوں نے ایس اے سی آر ای ڈی (سیکریڈ) پورٹل کے ذریعے ملازمت کے لیے درخواست دی ہے۔ سینئر ایبل سیٹزن  فار ری ایمپائرمنٹ اِ ن  ڈگنٹی(ایس اے سی آر ای ڈی)  کے تحت  اندراج کئے گئے  اور درخواست دینے والے  معمر شہریوں  کی تعداد کی  ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لحاظ سے تفصیلات ضمیمہ میں دی گئی ہے۔
  • سماجی انصاف اور بااختیار بنانے کی وزارت بزرگ شہریوں کی فلاح و بہبود کے لیے اٹل وایو ابھیودے یوجنا(اے وی وائی اے وائی) نام کی اسکیم کو نافذ کر رہی ہے جس کے مندرجہ ذیل اجزاء/ ذیلی اسکیمیں ہیں:
  1.  انٹیگریٹڈ پروگرام برائے سینئر سٹیزنز (آئی پی ایس آر سی)
  2. بزرگ شہریوں کے لئے ریاستی ایکشن پلان(ایس اے پی ایس آر سی)
  3. راشٹریہ ویوشری یوجنا (آر وی وائی)
  4. سینئر ایبل سیٹزن  فار ری ایمپائرمنٹ اِ ن  ڈگنٹی (ایس اے سی آر ای ڈی)
  5. سماجی تعمیر نو کےمقصد سےایکشن گروپس (اے جی آر اے ایس آر)
  6. سینئر کیئر ایجنگ گروتھ انجن(ایس اے جی ای)۔بزرگ شہریوں کے لیے سلور اکانومی
  7. ایلڈر لائن - سینئر سٹیزن کے لیے قومی ہیلپ لائن
  8. بزرگوں کی دیکھ بھال کے لیے سی ایس آر فنڈ کو چینل کرنا
  9. بزرگ شہریوں کے لیے تربیت اور صلاحیت سازی ۔

ضمیمہ

راجیہ سبھا کے غیر ستارہ والے سوال نمبر 2050 کے جواب میں حصہ(اے) کا حوالہ دیا گیا ضمیمہ جس کا 03.08.2022 کو جواب دیا جائے گا۔

01.08.2022  تک بزرگ شہریوں کی تعداد کی ریاست وار تفصیلاتسینئر ایبل سیٹزن  فار ری ایمپائرمنٹ اِ ن  ڈگنٹی (ایس اے سی آر ای ڈی) کے تحت رجسٹرڈ اور درخواست دی گئی ہیں۔

نمبرشمار

ریاست/ مرکز کے زیرانتظام علاقے

سیکریڈ پورٹل پر رجسٹرڈ کئے گئے بزرگ شہریوں کی تعداد

سیکریڈ پورٹل پرملازمت کے لئے درخواست دینے والے بزرگ شہریوں کی تعداد

1

انڈمان ونکوبار جزائر

267

0

2

آندھرا پردیش

98

3

3

اروناچل پردیش

40

0

4

آسام

26

0

5

بہار

91

3

6

چنڈی گڑھ

17

0

7

چھتیس گڑھ

21

1

8

دادر اور نگر حویلی

2

0

9

دمن اور دیو

2

0

10

دہلی

340

4

11

گوا

13

0

12

گجرات

102

1

13

ہریانہ

137

2

14

ہماچل پردیش

21

0

15

جموںو کشمیر

18

0

16

جھار کھنڈ

58

1

17

کرناٹک

218

0

18

کیرالہ

421

5

19

لکشدیپ

7

0

20

مدھیہ پردیش

126

2

21

مہاراشٹر

379

5

22

منی پور

4

0

23

میگھالیہ

2

0

24

میزورم

5

0

25

ناگا لینڈ

5

0

26

اوڈیشہ

59

1

27

پڈوچیری

6

0

28

پنجاب

47

0

29

راجستھان

61

2

30

سکم

2

0

31

تملناڈو

286

5

32

تلنگانہ

137

3

33

تریپورہ

7

0

34

اترا کھنڈ

67

0

35

اترپردیش

854

21

36

مغربی بنگال

581

4

کل

4527

63

 

*************

 

ش ح س ب۔ ر‍‌ض

U. No.8639

 


(ریلیز آئی ڈی: 1848210) وزیٹر کاؤنٹر : 113
یہ ریلیز پڑھیں: English