صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال 565  واں دن


بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 205 کروڑ سے تجاوز کرگئی

آج شام 7 بجے تک 34  لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 03 AUG 2022 8:25PM by PIB Delhi

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج 205کروڑ (2,05,20,24,790) سے تجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک 34 لاکھ سے زیادہ (34,67,924)ٹیکے لگائے گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10412227

دوسری خوراک

10092062

احتیاطی خوراک

6390545

صف اوّل کےکارکنان

پہلی خوراک

18431189

دوسری خوراک

17674423

احتیاطی خوراک

12389730

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

39221447

 

دوسری خوراک

28269811

15 تا 18 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

61263102

 

دوسری خوراک

51223466

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

559646186

دوسری خوراک

509293291

احتیاطی خوراک

27521596

45 تا59 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

203709432

دوسری خوراک

195392809

احتیاطی خوراک

18007068

 

60 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

127455557

دوسری خوراک

122108830

احتیاطی خوراک

33522019

مجموعی طورپردی گئی پہلی خوراک

1020139140

مجموعی طورپردی گئی دوسری خوراک

934054692

احتیاطی خوراک

97830958

میزان

2052024790

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ٹیکہ کاری مہم کی ا ٓج کی حصولیابیاں آبادی کےترجیحی گروپوں کی بنیادپرتقسیم کی گئی ہیں،جودرج ذیل ہیں:

مورخہ:03  اگست  2022 (565واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

96

دوسری خوراک

406

احتیاطی خوراک

18323

صف اوّل کےکارکنان

پہلی خوراک

191

دوسری خوراک

752

احتیاطی خوراک

44559

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

54155

 

دوسری خوراک

112568

15 تا 18 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

16607

 

دوسری خوراک

59085

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

32653

دوسری خوراک

141180

احتیاطی خوراک

1672560

45 تا59سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

5626

دوسری خوراک

29873

احتیاطی خوراک

886072

 

60 سال کی عمرکےافراد

 

پہلی خوراک

3545

دوسری خوراک

20374

احتیاطی خوراک

369299

مجموعی طورپردی گئی پہلی خوراک

112873

مجموعی طورپردی گئی دوسری خوراک

364238

احتیاطی خوراک

2990813

میزان

3467924

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ٹیکہ کاری کاعمل ملک بھر میں کمزورترین افراد کو کووڈ19 وباءکےاثرات سےمحفوظ رکھنے کےلئےایک وسیلہ ہےاورجس کا اعلی ترین سطح پرمسلسل جائزہ لیاجاتاہےاورنگرانی کی جاتی ہے۔

 

**************

ش ح۔ س ک۔ رض

U. No.8635



(Release ID: 1848171) Visitor Counter : 93


Read this release in: English , Hindi , Manipuri