کامرس اور صنعت کی وزارتہ
اپریل۔جولائی 2023-2022 میں ہندوستان کی تجارتی اشیاء کی برآمدات اپریل۔جولائی 2022-2021 میں ہونے والی 131.06 بلین امریکی ڈالر کی برآمدات کے مقابلے میں 19.35 فیصد اضافے کے ساتھ 156.41 بلین امریکی ڈالر تھیں
اپریل-جولائی 2023-2022 میں نان پیٹرولیم اور غیر جواہراتی اور زیورات کی برآمدات 110.39 بلین امریکی ڈالر تھی، جو کہ ، اپریل ۔ جولائی 2022-2021میں 99.69 بلین امریکی ڈالر کی برآمدات غیر پیٹرولیم اور غیر جواہراتی اور زیورات کی مجموعی مالیت کے مقابلے میں 10.73 فیصد زیادہ ہے
ہندوستان نے جولائی 2022 میں 35.24 بلین امریکی ڈالر کی تجارتی سامان کی برآمد حاصل کی ہے، جو جولائی 2021 میں تقریباً 35.51 بلین امریکی ڈالر کی اسی سطح پر تھی۔ افراط زر کو کنٹرول کرنے کے اقدامات (لوہا اور اسٹیل، آئرن اینڈ اسٹیل، پیٹرولیم مصنوعات وغیرہ) اور کووڈ اور روس-یوکرین تنازعہ کی وجہ سے سپلائی چین میں مسلسل رکاوٹوں کے باوجود یہ حاصل کیا گیا ہے
ہندوستان کی تجارتی تجارت: جولائی 2022 کا ابتدائی ڈیٹا
Posted On:
02 AUG 2022 7:34PM by PIB Delhi
ہندوستان نے جولائی 2022 میں 35.24 بلین امریکی ڈالر کی تجارتی سامان کی برآمد حاصل کی ہے، جو جولائی 2021 میں تقریباً 35.51 بلین امریکی ڈالر کی اسی سطح پر تھی۔ افراط زر کو کنٹرول کرنے کے اقدامات (لوہا اور اسٹیل، آئرن اینڈ اسٹیل، پیٹرولیم مصنوعات وغیرہ) اور کووڈ اور روس-یوکرین تنازعہ کی وجہ سے سپلائی چین میں مسلسل رکاوٹوں کے باوجود یہ حاصل کیا گیا ہے۔
جولائی 2022 میں نان پیٹرولیم برآمدات کی مالیت 29.82 امریکی ڈالر تھی، جو جولائی 2021 میں 29.67 بلین امریکی ڈالر کی غیر پیٹرولیم برآمدات کے مقابلے میں صرف 0.48 فیصد کی مثبت نمو ہے۔ اپریل سے جولائی 2022 میں غیر پیٹرولیم برآمدات کی مجموعی قدر 123.90 بلین امریکی ڈالر تھی، جو کہ اپریل تا جولائی 2021-22 میں 112.32 بلین امریکی ڈالر سے 10.3 فیصد زیادہ ہے۔
جولائی 2022 میں غیر پیٹرولیم اور غیر جواہراتی اور زیورات کی برآمدات کی مالیت 26.54 بلین امریکی ڈالر تھی، جو جولائی 2021 میں 26.21 بلین امریکی ڈالر کی غیر پیٹرولیم اور غیر جواہراتی اور زیورات کی برآمدات کے مقابلے میں 1.24 فیصد زیادہ ہے۔ اپریل-جولائی 2023-2022 میں نان پیٹرولیم اور غیر جواہرات اور زیورات کی برآمدات 110.39 بلین امریکی ڈالر تھیں، جو کہ جو اپریل-جولائی 2022-2021 میں غیر پیٹرولیم اور غیر جواہرات اور زیورات کی برآمدات کی مجموعی مالیت 99.69 بلین امریکی ڈالرز کے مقابلے میں 10.73 فیصد زیادہ ہے ۔
جولائی 2022 میں ہندوستان کی تجارتی سامان کی درآمد 66.26 بلین امریکی ڈالر تھی، جو جولائی 2021 کے 46.15 بلین امریکی ڈالرکے مقابلے میں 43.59 فیصد زیادہ ہے۔ اپریل سے جولائی 2023-2022 میں ہندوستان کی تجارتی درآمدات 256.43 بلین امریکی ڈالر تھیں، جو اپریل۔ جولائی 2022- 2021 میں 173.12 بلین امریکی ڈالر کے مقابلے میں48.12 فیصد کااضافہ ظاہر کرتی ہیں۔
غیر پیٹرولیم درآمدات کی مالیت جولائی 2022 میں 45.13 بلین امریکی ڈالر تھی جو جولائی 2021 میں 33.74 بلین امریکی ڈالر کی غیر پیٹرولیم درآمدات کے مقابلے میں 33.74 فیصد کی مثبت نمو کو ظاہر کرتی ہے۔ اپریل سے جولائی2022-2023 کے دوران غیر پیٹرولیم درآمدات کی مجموعی مالیت 174.39 بلین امریکی ڈالر تھی۔جس سے اپریل۔ جولائی 2022-2021 میں 129.81 بلین امریکی ڈالر کی غیر تیل کی درآمدات کے مقابلے میں 34.35 فیصد کا اضافہ ظاہر کرتا ہے۔
غیر آئل، غیر جواہراتی اور زیورات (سونے، چاندی اور قیمتی دھاتوں) کی درآمدات کی مالیت جولائی 2022 میں 38.44 بلین امریکی ڈالر تھی جو جولائی 2021 میں 26.9 بلین امریکی ڈالر کی غیر تیل اور غیر جواہراتی اور زیورات درآمدات کے مقابلے میں 42.88 فیصد زیادہ تھی۔ اپریل سے جولائی 2022-23 میں تیل، غیر جواہراتی اور زیورات (سونے، چاندی اور قیمتی دھاتوں) کی درآمدات 147.55 بلین امریکی ڈالر تھیں، جس میں اپریل-جولائی 2022-2021 میں ہونے والی غیر تیل اور غیر جواہراتی اور زیورات درآمدات 107.75 بلین امریکی ڈالر کے مقابلے میں 36.93 فیصد مثبت اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
جولائی 2022 میں تجارتی خسارہ 31.02 بلین امریکی ڈالر تھا جبکہ اپریل سے جولائی 2022-23 کے دوران یہ 100.01 بلین امریکی ڈالر تھا۔
تفصیل نمبر 1: جولائی 2022 میں ہندوستان تجارتی اشیا کی مجموعی تجارت
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
قیمت بلین امریکی ڈالر میں
|
|
|
فیصد نمو
|
22 جولائی
|
جولائی 21
|
جولائی 22 بمقابلہ جولائی 21
|
برآمدات
|
35.24
|
35.51
|
-0.76
|
درآمدات
|
66.26
|
46.15
|
43.59
|
خسارہ
|
31.02
|
10.63
|
-
|
|
|
|
|
|
تفصیل نمبر-2: اپریل – جون23-2022 کے دووران تجارتی اشیا میں ہندوستان کی مجموعی تجارت
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
قیمت بلین امریکی ڈالر میں
|
فیصد نمو
|
APR’22-JULY'22
|
APR’21-JULY'21
|
APR-JULY 2022-23 vs APR-JULY 2021-22
|
برآمدات
|
156.41
|
131.06
|
19.35
|
درآمدات
|
256.43
|
173.12
|
48.12
|
خسارہ
|
100.01
|
42.07
|
-
|
تفصیل نمبر-3: جولائی 2022 کے دوران غیر پٹرولیم مصنوعات کی تجارت
|
|
قیمت بلین امریکی ڈالر میں
|
فیصد نمو
|
JULY'22
|
JULY'21
|
JULY'22 vs JULY'21
|
برآمدات
|
29.82
|
29.67
|
0.48
|
درآمدات
|
45.13
|
33.74
|
33.74
|
تفصیل نمبر-4: اپریل۔جولائی 2022 کے دوران غیر پٹرولیم مصنوعات کی تجارت
|
|
قیمت بلین امریکی ڈالر میں
|
فیصد نمو
|
APR’22-JULY'22
|
APR’21-JULY'21
|
APR-JULY 2022-23 vs APR-JULY 2021-22
|
برآمدات
|
123.90
|
112.32
|
10.30
|
درآمدات
|
174.39
|
129.81
|
34.35
|
تفصیل نمبر-5: جولائی 2022 کے دوران غیر پٹرولیم غیر جواہراتی اور زیوات کی تجارت
|
|
قیمت بلین امریکی ڈالر میں
|
فیصد نمو
|
JULY'22
|
JULY'21
|
JULY'22 vs JULY'21
|
برآمدات
|
26.54
|
26.21
|
1.24
|
درآمدات
|
38.44
|
26.90
|
42.88
|
تفصیل نمبر-6: اپریل۔جولائی 2022-2023 کے دوران غیر پٹرولیم غیر جواہراتی اور زیوات کی تجارت
|
|
|
|
APR’22-JULY'22
|
APR’21-JULY'21
|
APR-JULY 2022-23 vs APR-JULY 2021-22
|
Exports
|
110.39
|
99.69
|
10.73
|
Imports
|
147.55
|
107.75
|
36.93
|
جولائی 2022 میں مجموعی برآمدات کا 81فیصد احاطہ کرنے والے سرفہرست 10 بڑے اجناس گروپ ہیں -
تفصیل نمبر-:7جولائی 2022 میں سرفہرست 10 بڑے اجناس گروپس کی برآمدات -
|
|
برآمدات کی قدر (بلین امریکی ڈالر)
|
حصہ (فیصد)
|
فیصد نمو
|
بڑے کموڈیٹی گروپس
|
July-22
|
July-21
|
July-22
|
July-22 over July-21
|
انجینئرنگ سامان
|
9303.21
|
9545.20
|
26.40
|
-2.54
|
پیٹرولیم مصنوعات
|
5427.21
|
5840.02
|
15.40
|
-7.07
|
موتی اور زیورات
|
3279.34
|
3459.67
|
9.30
|
-5.21
|
نامیاتی اور غیر نامیاتی کیمکلز
|
2618.54
|
2426.09
|
7.43
|
7.93
|
ڈرگس اور ادویات
|
2116.29
|
2145.67
|
6.00
|
-1.37
|
الیکٹرانکس سامان
|
1817.51
|
1244.20
|
5.16
|
46.08
|
تمام ٹیکسٹائل کی آر ایم جی
|
1380.45
|
1389.22
|
3.92
|
-0.63
|
سوتی دھاگے/ فیبس/تیار شدہ اشیاء، ہتھ کرگھا مصنوعات وغیرہ
|
943.50
|
1315.42
|
2.68
|
-28.27
|
چاول
|
925.64
|
710.94
|
2.63
|
30.20
|
پلاسٹک اور لینولیم
|
801.09
|
832.61
|
2.27
|
-3.79
|
کل دس بڑے اجناس گروپ
|
28612.77
|
28909.05
|
81.19
|
-1.02
|
بقیہ
|
6630.84
|
6603.77
|
18.81
|
0.41
|
مجموعی برآمدات
|
35243.61
|
35512.82
|
100.00
|
-0.76
|
جولائی 2022 میں مجموعی برآمدات کا 78فیصد احاطہ کرنے والے سرفہرست 10 بڑے اجناس گروپ ہیں -
تفصیل نمبر-:8جولائی 2022 میں سرفہرست 10 بڑے اجناس گروپس کی برآمدات -
|
|
برآمدات کی قدر (بلین امریکی ڈالر)
|
حصہ (فیصد)
|
فیصد نمو
|
بڑے کموڈیٹی گروپس
|
July-22
|
July-21
|
July-22
|
July-22 over July-21
|
پیٹرولیم،خام اور مصنوعات
|
21132.90
|
12402.06
|
31.89
|
70.40
|
الیکٹرانکس سامان
|
6800.89
|
5319.77
|
10.26
|
27.84
|
کوئلہ، کوک اور کوئلے کا چورا
|
5179.98
|
1958.92
|
7.82
|
164.43
|
مشینری، برقی اور غیر برقی
|
3812.57
|
2821.52
|
5.75
|
35.12
|
موتی، قیمتی اور نیم قیمتی پتھر
|
3214.10
|
2628.17
|
4.85
|
22.29
|
نامیاتی اور غیر نامیاتی مادے
|
3141.19
|
2440.47
|
4.74
|
28.71
|
سونا
|
2370.32
|
4203.06
|
3.58
|
-43.60
|
مصنوعی گوند، پلاسٹک کا سامان وغیرہ
|
2191.18
|
1313.21
|
3.31
|
66.86
|
بناسپتی تیل
|
2015.77
|
1369.58
|
3.04
|
47.18
|
غیر آہنی دھاتیں
|
1815.26
|
1297.09
|
2.74
|
39.95
|
کل 10 بڑے اجناس گروپس
|
51674.18
|
35753.86
|
77.98
|
44.53
|
بقیہ
|
14590.15
|
10393.11
|
22.02
|
40.38
|
کل درآمدات
|
66264.32
|
46146.97
|
100.00
|
43.59
|
اپریل۔2021 جولائی 2022 میں مجموعی برآمدات کا 81 فیصد احاطہ کرنے والے سرفہرست 10 بڑے اجناس گروپ ہیں -
تفصیل نمبر9: اپریل۔جولائی 2022 میں سرفہرست 10 بڑے اجناس گروپس کی برآمدات -
|
|
برآمدات کی قدر (بلین امریکی ڈالر)
|
حصہ (فیصد)
|
فیصد نمو
|
بڑے کموڈیٹی گروپس
|
Apr’22-July’22
|
Apr’21-July’21
|
Apr’21-July’22
|
Apr’22-July’23 over Apr’21-July’22
|
انجینئرنگ سامان
|
38272.24
|
35437.95
|
24.47
|
8.00
|
پیٹرولیم،خام اور مصنوعات
|
32512.21
|
18731.63
|
20.79
|
73.57
|
جواہرات اور زیورات
|
13511.47
|
12631.44
|
8.64
|
6.97
|
نامیاتی اور غیر نامیاتی مادے
|
10778.63
|
9300.92
|
6.89
|
15.89
|
ڈرگس اور ادویات
|
8374.09
|
7934.51
|
5.35
|
5.54
|
الیکٹرانکس سامان
|
6567.00
|
4212.38
|
4.20
|
55.90
|
تمام ٹیکسٹائلس کا آر ایم جی
|
5871.34
|
4794.93
|
3.75
|
22.45
|
سوتی دھاگے/ فیبس/ تیار شدہ، ہتھ کرگھا مصنوعات وغیرہ
|
4107.66
|
4681.56
|
2.63
|
-12.26
|
چاول
|
3648.22
|
3123.11
|
2.33
|
16.81
|
پلاسٹک اور لینولیم
|
3151.45
|
3403.82
|
2.01
|
-7.41
|
کل بڑے اجناس گروپس
|
126794.30
|
104252.24
|
81.07
|
21.62
|
بقیہ
|
29616.19
|
26803.13
|
18.93
|
10.50
|
مجموعی برآمدات
|
156410.49
|
131055.37
|
100.00
|
19.35
|
اپریل 2021– جولائی 2022 کے دوران کل برآمدات کے80 فیصد کااحاطہ کرنے وا لے 10 بڑے کموڈیٹی گروپس
تفصیل نمبر10: اپریل2021۔جولائی 2022 میں سرفہرست 10 بڑے اجناس گروپس کی برآمدات -
|
|
برآمدات کی قدر (بلین امریکی ڈالر)
|
حصہ (فیصد)
|
فیصد نمو
|
بڑے کموڈیٹی گروپس
|
Apr’22-July’22
|
Apr’21-July’21
|
Apr’21-July’22
|
Apr’22-July’23 over Apr’21-July’22
|
پیٹرولیم، خام اور مصنوعات
|
82030.43
|
43314.28
|
31.99
|
89.38
|
برقی سامان
|
25389.90
|
19220.00
|
9.90
|
32.10
|
کوئلہ ، کوک اور کوئلہ کاچورا وغیرہ
|
22323.14
|
7831.34
|
8.71
|
185.05
|
مشینری، برقیاتی اور غیر برقیاتی
|
14316.11
|
12036.53
|
5.58
|
18.94
|
نامیاتی اور غیر نامیاتی مادے
|
13269.85
|
9445.84
|
5.17
|
40.48
|
سونا
|
12860.94
|
12088.11
|
5.02
|
6.39
|
موتی، قیمتی اور نیم قیمتی پتھر
|
11535.04
|
9915.71
|
4.50
|
16.33
|
مصنوعی گوند، پلاسٹک کاسامان وغیرہ
|
8553.75
|
6221.55
|
3.34
|
37.49
|
بناسپتی تیل
|
7265.81
|
5526.97
|
2.83
|
31.46
|
غیر آہنی دھاتیں
|
6956.56
|
5334.08
|
2.71
|
30.42
|
کل 10 بڑے اجناس گروپس
|
204501.55
|
130934.41
|
79.75
|
56.19
|
بقیہ
|
51923.47
|
42189.54
|
20.25
|
23.07
|
کل درآمدات
|
256425.02
|
173123.96
|
100.00
|
48.12
|
*************
ش ح س ب۔ رض
U. No.8570
(Release ID: 1847734)
Visitor Counter : 221