زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت

ایک ملک ایک راشن کارڈ اور بھارت کی زرعی برآمدات


غیر باسمتی چاول، چینی، گیہوں، دیگر موٹا اناج، قوام اور خام کپاس پچھلے تین سال میں زرعی برآمدات میں سب سے زیادہ فائدے کی اشیاء رہیں

Posted On: 02 AUG 2022 6:03PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،02اگست، 2022 / ایک ملک ایک راشن کارڈ (او این او آر سی ) کے تحت ، خوراک کی یقینی فراہمی کے قومی قانون 2013 این ایف ایس اے کے تحت شامل کیے گئے مستفیدین الیکٹرانک پوائنٹ آف سیل سے سبسڈی والے اناج کا اپنا کوٹا حاصل کر سکتے ہیں۔ یہ پوائنٹ آف سیل مناسب قیمت کی دکانوں کے لیے بنائے گئے ہیں۔ یہ مستحقین اپنے موجودہ راشن کارڈ کا استعمال کرتے ہوئے بایو میٹرک تصدیق کے ذریعے اپنی پسند کے آلات کا استعمال کر سکتے ہیں۔ او این او آر سی سبھی ریاستوں اور مرکز کےزیر انتظام علاقوں میں استعمال کیا جا تا ہے۔ خوراک کی یقینی فراہمی کے قانونی ایکٹ 2013 کے تحت ملک میں تقریباً 79.7 کروڑ مستحقین ہیں جنہیں این ایف ایس اے راشن کارڈ کے ذریعے ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں شامل کیا گیا ہے۔

بھارت سے اورگینک زرعی مصنوعات کی مانگ عالمی مارکیٹ میں بڑھتی جا رہی ہے۔ اس طرح بھارتی آرگینک اشیاء کی مقدار جو 21-2020 میں برآمد کی گئی 8.88 لاکھ میٹرک ٹن تھی۔ جبکہ 20-2019 میں 6.38 لاکھ میٹرک ٹن تھی۔ جو 39.18 فیصد رہی۔

خوراک کے قومی مشن این ایف ایس ایم پر اناج کی پیداوار میں رقبے میں اضافہ کر کے عمل درآمد کیا جا رہا ہے۔ اور ملک کے نشانزد ضلعوں میں اس کی پیداوار بڑھائی جا رہی ہے۔ این ایف ایس ایم کے تحت کسانوں کو ریاستی سرکاروں کے  ذریعے امداد دی جاتی ہے۔  مشن زرعی تحقیق کی بھارتی کونسل (آئی سی اے آر) اور ریاستی زرعی یونیورسٹیوں (ایس اے یو)  / کرشی وگیان کیندروں (کے وی کے) کو ٹکنالوجی کے لیے اور کسانوں کو ٹکنالوجی فراہم کرنے کےلیے امداد دیتی ہے۔ یہ امداد ماہرین / سائنسدانوں کو موضوعات کے تحت نگرانی کے لیے دی جاتی ہے۔

پچھلے تین سال کے دوران بھارت سے برآمد کی گئی زرعی مصنوعات کی مقدار مندرجہ ذیل ہے:

In MT

Products

2019-20

2020-21

2021-22

QTY

QTY

QTY

AYUSH AND HERBAL PRODUCTS

92241

120558

126112

CASHEW

84373

70110

75450

CASHEW NUT SHELL LIQUID

4605

3735

4943

CASTOR OIL

593907

734336

715209

CEREAL PREPARATIONS

342648

403985

415533

COCOA PRODUCTS

27432

25776

27323

COFFEE

257032

245209

333098

COTTON RAW INCLD. WASTE

657808

1213980

1258626

DAIRY PRODUCTS

111171

118334

191954

FLORICLTR PRODUCTS

16949

15695

23695

FRESH FRUITS

834835

973177

1166440

FRESH VEGETABLES

1930511

2339675

2468404

FRUITS / VEGETABLE SEEDS

19221

32285

20989

GROUNDNUT

664436

638319

514123

GUERGAM MEAL

381878

234878

322329

MILLED PRODUCTS

286450

397056

699565

MOLLASES

593616

1317679

1404983

NATURAL RUBBER

12872

11344

3560

NIGER SEEDS

13831

19591

6030

OIL MEALS

2655789

4366554

2925702

OTHER CEREALS

501118

3075661

3859358

OTHER OIL SEEDS

89641

84574

60243

PROCESSED FRUITS AND JUICES

568883

532870

629704

PROCESSED VEGETABLES

223308

367098

308275

PULSES

232081

276927

387208

RICE –BASMOTI

4454771

4630209

3943717

RICE(OTHER THAN BASMOTI)

5056278

13149206

17288961

SESAME SEEDS

282257

273260

242145

SHELLAC

7173

7876

8485

SPICES

1193440

1607058

1427718

SUGAR

5798534

7517923

10457080

TEA

254800

212687

208614

TOBACCO UNMANUFACTURED

181841

178296

196261

VEGETABLE OILS

85237

302221

98365

WHEAT

219690

2154973

7244842

 

یہ جانکاری زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر جناب نریندر سنگھ تومر نے لوک سبھا میں آج ایک تحریری جواب میں فراہم کی۔

…..

 

ش ح ۔ اس۔ ت ح ۔                                              

U - 8562



(Release ID: 1847649) Visitor Counter : 95


Read this release in: Telugu , English