خوراک کی ڈبہ بندی کی صنعتوں کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

 جڑی بوٹی، باغبانی اور گل بانی کے لیے ایف پی آئی ایس کا فروغ

Posted On: 02 AUG 2022 1:05PM by PIB Delhi

 

  ملک میں خوراک کوڈبہ بند کرنے کی صنعتوں کی مجموعی ترقی کو یقینی بنانے کے لیے، بشمول جڑی بوٹیوں اور باغبانی کی پیداوار پر مبنی، وزارت فوڈ پروسیسنگ انڈسٹریز (ایم او ایف پی آئی) مرکزی سیکٹر امبریلا اسکیم پردھان منتری کسان سمپدا یوجنا (پی ایم کے  ایس وائی) ، پیداوار سے منسلک ترغیبی اسکیم کو نافذ کررہی ہے۔ فوڈ پروسیسنگ انڈسٹری(پی ایل آئی ایس ایف پی آئی) اور مرکزکی  جانب سے ا سپانسر شدہ  اسکیمیں(پی ایم  ایف ایم ای) فارمائلائزیشن آف مائیکرو فوڈ پرسیسنگ انٹر پرائزز اسکیم ہے۔  دیگر باتوں کے ساتھ ساتھ، ان کا مقصد فصلوں کے بعد تباہ ہونے والے نقصانات کو کم کرنا ہے۔ 2019-20 سے ان اسکیموں میں کیے گئے اخراجات کی سال  کے اعتبار سے  تفصیلات  ضمیمہ میں دی گئی ہیں۔

 

صنعتوں کے تازہ ترین سالانہ جائزے(اے ایس آئی) 2018-19 کے مطابق، رجسٹرڈ سیکٹر میں خوراک کو ڈبہ بند  کرنےکے شعبے سے وابستہ افراد کی کل تعداد 20.05 لاکھ ہے اور نیشنل سیمپل سروے(این ایس ایس ) 2015-16 کی رپورٹ کے مطابق غیر مربوط/غیر رجسٹرڈ سیکٹر میں یہ تعداد 51.11 لاکھ ہے .

ضمیمہ

2019-20 سے پی ایم ایف ایم ای- پی ایم کے ایس وائی، اور پی ایل آئی ایس ایف پی آئی کے تحت سال کے اعتبار سے نظرثانی شدہ تخمینہ (آر ای) اور حقیقی اخراجات (اے ای) ۔

 (کروڑ روپے میں)

 

 

Scheme

 

2019-20

2020-21

2021-22

2022-23

R.E.

A.E.

R.E.

A.E.

R.E.

A.E.

B.E.

 

A.E.

(on 30.06.2022)

PMKSY

889.19

694.81

749.90

664.75

791

510.12

900

 

87.01

PMFME

-

-

400

398.43

399

326.46

900

15.25

PLISFPI

-

-

-

-

10

7.38

1022

 

0

*************

 

ش ح ۔ش ر ر‍‌ض

U. No.8528

 


(Release ID: 1847367) Visitor Counter : 126


Read this release in: English