صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال 563  واں دن


بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 204.57 کروڑ سے تجاوز کرگئی

آج شام 7 بجے تک 23  لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 01 AUG 2022 8:11PM by PIB Delhi

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج 204.57کروڑ (2,04,57,67,316) سے تجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک 23 لاکھ سے زیادہ (23,32,167)ٹیکے لگائے گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10411814

دوسری خوراک

10090975

احتیاطی خوراک

6351808

صف اوّل کےکارکنان

پہلی خوراک

18430785

دوسری خوراک

17672519

احتیاطی خوراک

12295237

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

39093536

 

دوسری خوراک

28035126

15 تا 18 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

61218768

 

دوسری خوراک

51109303

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

559575249

دوسری خوراک

508978915

احتیاطی خوراک

24658133

45 تا59 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

203696445

دوسری خوراک

195321906

احتیاطی خوراک

16442592

 

60 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

127446793

دوسری خوراک

122062370

احتیاطی خوراک

32875042

مجموعی طورپردی گئی پہلی خوراک

1019873390

مجموعی طورپردی گئی دوسری خوراک

933271114

احتیاطی خوراک

92622812

میزان

2045767316

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ٹیکہ کاری مہم کی ا ٓج کی حصولیابیاں آبادی کےترجیحی گروپوں کی بنیادپرتقسیم کی گئی ہیں،جودرج ذیل ہیں:

 

مورخہ:02  اگست  2022 (563واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

61

دوسری خوراک

396

احتیاطی خوراک

14918

صف اوّل کےکارکنان

پہلی خوراک

107

دوسری خوراک

665

احتیاطی خوراک

38404

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

56017

 

دوسری خوراک

80614

15 تا 18 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

18215

 

دوسری خوراک

38093

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

26668

دوسری خوراک

117504

احتیاطی خوراک

1032393

45 تا59سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

4443

دوسری خوراک

26479

احتیاطی خوراک

621200

 

60 سال کی عمرکےافراد

 

پہلی خوراک

2942

دوسری خوراک

16647

احتیاطی خوراک

236401

مجموعی طورپردی گئی پہلی خوراک

108453

مجموعی طورپردی گئی دوسری خوراک

280398

احتیاطی خوراک

1943316

میزان

2332167

 

ٹیکہ کاری کاعمل ملک بھر میں کمزورترین افراد کو کووڈ19 وباءکےاثرات سےمحفوظ رکھنے کےلئےایک وسیلہ ہےاورجس کا اعلی ترین سطح پرمسلسل جائزہ لیاجاتاہےاورنگرانی کی جاتی ہے۔

*************

 

 

ش ح۔ س ک۔ رض

U. No.8501



(Release ID: 1847216) Visitor Counter : 99


Read this release in: English , Hindi , Manipuri