بجلی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

بجلی اور این آر ای کے مرکزی وزیر نے صدر جمہوریہ سے ملاقات کی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 29 JUL 2022 7:31PM by PIB Delhi

بجلی اور این آر ای کے مرکزی وزیر جناب آر کے سنگھ نے آج نئی دہلی میں واقع راشٹرپتی بھون میں صدر جمہوریہ محترمہ دروپدی مرمو سے ملاقات کی۔ بجلی اور بھارت صنعت کے وزیر مملکت جناب کرشن پال گورجر اور ایم این آر ای اور کیمیکل و کھاد کے وزیر مملکت جناب بھگونت کھوبا اس موقع پر موجود تھے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/IMG-20220729-WA00053N5H.jpg

*****

ش ح – ق ت – ت ع

U: 8396

 


(ریلیز آئی ڈی: 1846429) وزیٹر کاؤنٹر : 166
یہ ریلیز پڑھیں: English , हिन्दी