قانون اور انصاف کی وزارت
پریس اعلان
Posted On:
29 JUL 2022 10:40PM by PIB Delhi
بھارت کے آئین کی دفعہ 224 کی شق (1) کے ذریعے تفویض کردہ اپنے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے (1) جناب راکیش پانڈے ایڈووکیٹ اور (2) رادھا کشن اگروال ، جوڈیشیل افسر کو دو سال کے لئے چھتیس گڑھ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل جج کے طور پر تقرر کیا ہے، جن کی دو سالہ مدت کا اطلاق ان کے چارج سنبھالنے کے دن سے ہوگا۔
*****
ش ح۔ ن ر
U NO: 8404
(Release ID: 1846427)
Visitor Counter : 128