صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال  560واں دن


 بھارت   میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد  203.91  کروڑ  سے تجاوز کرگئی

 آج شام 7 بجے تک29لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 29 JUL 2022 8:34PM by PIB Delhi

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج  203.91 کروڑ  (2,03,91,18,956) سے تجاوز کرگئی ہے۔ آج شام 7 بجے تک 29  لاکھ سے زیادہ (29,02,502)ٹیکے لگائے  گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10411624

دوسری خوراک

10089757

احتیاطی خوراک

6296251

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18430450

دوسری خوراک

17670508

احتیاطی خوراک

12156719

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

38944939

 

دوسری خوراک

27803227

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

61164263

 

دوسری خوراک

51004295

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

559492433

دوسری خوراک

508634807

احتیاطی خوراک

21692498

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

203681289

دوسری خوراک

195242239

احتیاطی خوراک

14730287

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

127437195

دوسری خوراک

122011586

احتیاطی خوراک

32224589

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

1019562193

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

932456419

احتیاطی خوراک

87100344

میزان

2039118956

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

مورخہ: 29 جولائی 2022 (560 واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

80

دوسری خوراک

473

احتیاطی خوراک

24385

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

168

دوسری خوراک

955

احتیاطی خوراک

73308

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

68963

 

دوسری خوراک

105888

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

22220

 

دوسری خوراک

49064

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

32186

دوسری خوراک

134528

احتیاطی خوراک

1273781

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

6021

دوسری خوراک

30641

احتیاطی خوراک

779599

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

3606

دوسری خوراک

19465

احتیاطی خوراک

277171

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

133244

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

341014

احتیاطی خوراک

2428244

میزان

2902502

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

ش ح۔ ن ر (30.07.2022)

U NO: 8401

 


(Release ID: 1846417) Visitor Counter : 112


Read this release in: English , Hindi , Manipuri