وزارت دفاع
آرڈیننس فیکٹریاں
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
29 JUL 2022 2:25PM by PIB Delhi
حکومت نے ملک میں اب تک کل 41 آرڈیننس فیکٹریاں قائم کی ہیں۔ نئی آرڈیننس فیکٹریوں کے قیام کی فی الحال ایسی کوئی تجویز نہیں ہے۔ اس کے علاوہ ، یکم اکتوبر ، 2021 ء سے سات نئے دفاعی پبلک سیکٹر انڈرٹیکنگس قائم کئے گئے ہیں ، جو 41 آرڈیننس فیکٹریوں کو شامل کر کے، مقامی طور پر جدید ہتھیاروں کی تیاری کے لئے 90000 کروڑ ف روپئے کے اثاثوں کو نئی کمپنیوں کو منتقل کئے گئے ہیں ۔
ان آرڈیننس فیکٹریوں کے تیار کردہ ہتھیار پہلے سے ہی بھارتی مسلح افواج میں استعمال کئے جا رہے ہیں اور اس کے علاوہ مختلف ممالک کو برآمد بھی کئے جا رہے ہیں۔
ڈی پی ایس یوز اور پرائیویٹ دفاعی کمپنیوں دونوں کے ذریعے پچھلے تین سالوں اور رواں سال کے دوران دفاعی ساز و سامان کی برآمد کی مالیت درج ذیل ہے:
( کروڑ روپئے میں )
|
سال
|
بر آمدات کی قدر
|
|
2019-20 ء
|
9115.55
|
|
2020-21 ء
|
8434.84
|
|
2021-22 ء
|
12814.54
|
|
2022-23 ء
( 23-2022 ء کی پہلی سہ ماہی تک )
|
1191.01*
|
(* مالی سال 23-2022 ء کی پہلی سہ ماہی کے دوران پرائیویٹ فرموں کو جاری کردہ اختیارات کی بنیاد پر)
یہ معلومات دفاع کے وزیر مملکت جناب اجے بھٹ نے آج لوک سبھا میں محترمہ رنجیت کولی اور دیگر کے سوال کے تحریری جواب میں فراہم کیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔۔
( ش ح ۔ و ا ۔ ع ا )
U. No. 8373
(ریلیز آئی ڈی: 1846345)
وزیٹر کاؤنٹر : 115