وزارت دفاع
بی آر او کے ذریعے سڑکوں کی دیکھ بھال
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
29 JUL 2022 2:26PM by PIB Delhi
پچھلے تین برسوں کے دوران مختلف ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں سڑکوں کی دیکھ بھال کے لئے سرحدی سڑک تنظیم (بی آر او ) کے ذریعے خرچ کئے گئے اور حکومت کے ذریعے مختص کی گئی رقم کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہے :
|
|
|
|
|
|
( روپئے کروڑ میں )
|
|
ریاست
|
2019-20 ء
|
2020-21 ء
|
2021-22 ء
|
|
مختص
|
اخراجات
|
مختص
|
اخراجات
|
مختص
|
اخراجات
|
|
راجستھان
|
57.71
|
57.71
|
66.02
|
66.02
|
74.54
|
74.53
|
|
پنجاب
|
14.89
|
14.89
|
17.15
|
17.15
|
19.54
|
19.68
|
|
ہماچل پردیش
|
60.71
|
60.71
|
93.00
|
93.00
|
77.71
|
77.68
|
|
اترا کھنڈ
|
47.35
|
47.35
|
40.52
|
40.52
|
45.01
|
42.81
|
|
اروناچل پردیش
|
141.35
|
141.35
|
242.22
|
242.22
|
184.03
|
183.49
|
|
آسام
|
8.86
|
8.86
|
15.37
|
15.37
|
11.57
|
11.59
|
|
جموں و کشمیر
|
169.43
|
169.43
|
246.98
|
246.98
|
220.40
|
211.96
|
|
مرکز کے زیر انتظام علاقہ لداخ
|
126.94
|
126.94
|
187.85
|
187.85
|
138.35
|
138.53
|
|
ناگا لینڈ
|
33.36
|
33.36
|
34.30
|
34.30
|
24.20
|
24.20
|
|
منی پور
|
14.30
|
14.30
|
14.70
|
14.70
|
10.37
|
10.37
|
|
میزورم
|
29.75
|
29.75
|
70.58
|
70.58
|
42.81
|
42.81
|
|
انڈمان و نکوبار
|
0.06
|
0.06
|
0.14
|
0.14
|
0.09
|
0.09
|
|
سکم
|
31.21
|
31.21
|
57.07
|
57.07
|
68.42
|
66.38
|
|
مغربی بنگال
|
5.08
|
5.08
|
9.29
|
9.29
|
11.14
|
10.81
|
|
میگھالیہ
|
0.44
|
0.44
|
0.83
|
0.83
|
0.84
|
0.59
|
|
متفرق
|
137.85
|
137.85
|
107.98
|
107.98
|
80.18
|
79.73
|
|
میزان
|
879.30
|
879.30
|
1,204.00
|
1,204.00
|
1,009.19
|
995.25
|
بی آر او کو سالانہ بنیادوں پر مختص فنڈز سے سڑکوں کی دیکھ بھال کا کام باقاعدگی سے کرنے کے لئے سونپا گیا ہے ۔ انڈین روڈز کانگریس (آئی آر سی – 82 ) (بٹومینس روڈ کی دیکھ بھال کے لئے کوڈ آف پریکٹس) اور تکنیکی ہدایات ( ٹی آئی ) نمبر 2 میں طے شدہ دفعات کو بی آر او کے ذریعے سڑکوں کی دیکھ بھال کے لئے رہنما خطوط کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے۔
سرحدی علاقوں میں بہتر سڑکوں کی تعمیر کے لئے بی آر او کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات میں نئی ٹیکنالوجیز اور تکنیکوں کو اپنانا ، انجینئرنگ پروکیورمنٹ اینڈ کنسٹرکشن (ای پی سی) کے کنٹریکٹ پر عمل درآمد کا طریقہ شامل ہے۔ پچھلے تین سالوں کے دوران 20 کروڑ روپئے کے نئے اور جدید آلات اور تعمیراتی پلانٹس کی خریداری کے لئے 711.29 کروڑ روپئے منظور کئے گئے ہیں۔
بی آر او کسی خطے کی اسٹریٹجک ضروریات کے تحت بھارتی فوج کی طرف سے طے شدہ ترجیحات کی بنیاد پر سڑکیں تعمیر کرتی ہے۔ نظرثانی شدہ لانگ ٹرم رول آن ورکس پلان ( ایل ٹی آر او ڈبلیو پی 23-2018 ) کے مطابق، ریاست راجستھان میں 121.70 کلومیٹر لمبائی کے تین سڑکوں کے منصوبے مکمل ہو چکے ہیں۔
یہ معلومات دفاع کے وزیر مملکت جناب اجے بھٹ نے آج لوک سبھا میں جناب نہال چند کے سوال کے تحریری جواب میں فراہم کیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔۔
( ش ح ۔ و ا ۔ ع ا )
U. No. 8371
(ریلیز آئی ڈی: 1846342)
وزیٹر کاؤنٹر : 130