صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال 559 واں دن


بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 203.56 کروڑ سے تجاوز کرگئی

آج شام 7 بجے تک 32  لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 28 JUL 2022 8:24PM by PIB Delhi

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج 203.56کروڑ (2,03,56,34,150) سے تجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک 32 لاکھ سے زیادہ (32,73,929)ٹیکے لگائے گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10411522

دوسری خوراک

10089143

احتیاطی خوراک

6267858

صف اوّل کےکارکنان

پہلی خوراک

18430235

دوسری خوراک

17669327

احتیاطی خوراک

12075528

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

38852325

 

دوسری خوراک

27658881

15 تا 18 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

61133115

 

دوسری خوراک

50926879

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

559444185

دوسری خوراک

508448977

احتیاطی خوراک

20209925

45 تا59 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

203672496

دوسری خوراک

195200145

احتیاطی خوراک

13836136

 

60 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

127431604

دوسری خوراک

121983960

احتیاطی خوراک

31891909

مجموعی طورپردی گئی پہلی خوراک

1019375482

مجموعی طورپردی گئی دوسری خوراک

931977312

احتیاطی خوراک

84281356

میزان

2035634150

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ٹیکہ کاری مہم کی ا ٓج کی حصولیابیاں آبادی کےترجیحی گروپوں کی بنیادپرتقسیم کی گئی ہیں،جودرج ذیل ہیں:

 

مورخہ:28  جولائی 2022 (559واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

68

دوسری خوراک

558

احتیاطی خوراک

23234

صف اوّل کےکارکنان

پہلی خوراک

145

دوسری خوراک

1170

احتیاطی خوراک

55821

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

94172

 

دوسری خوراک

181268

15 تا 18 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

37325

 

دوسری خوراک

121431

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

46292

دوسری خوراک

212828

احتیاطی خوراک

1342294

45 تا59سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

7453

دوسری خوراک

45354

احتیاطی خوراک

743787

 

60 سال کی عمرکےافراد

 

پہلی خوراک

4877

دوسری خوراک

32190

احتیاطی خوراک

323662

مجموعی طورپردی گئی پہلی خوراک

190332

مجموعی طورپردی گئی دوسری خوراک

594799

احتیاطی خوراک

2488798

میزان

3273929

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ٹیکہ کاری کاعمل ملک بھر میں کمزورترین افراد کو کووڈ19 وباءکےاثرات سےمحفوظ رکھنے کےلئےایک وسیلہ ہےاورجس کا اعلی ترین سطح پرمسلسل جائزہ لیاجاتاہےاورنگرانی کی جاتی ہے۔

*************

 

ش ح۔ س ک۔ رض

 

U. No.8332


(Release ID: 1846026) Visitor Counter : 110


Read this release in: English , Hindi