امور صارفین، خوراک اور عوامی تقسیم کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

مرکز 2024 تک پورے ملک میں تغذیہ سے بھرپوربنائے گئے چاول کی سپلائی کرےگا، جس میں طے شدہ تقسیم عامہ کے نظام (ٹی ڈی پی ایس) اور دیگر فلاحی اسکیموں  (او ڈبلیو ایس)  جیسی مرکزی اسکیموں کی مدد لی جائے گی


تغذیہ سے بھرپوربنائی گئی خوردنی اشیاء تیار کرنے والی کمپنیوں کی تعداد اس طرح ہے۔ چاول:4530، خوردنی تیل 189، دودھ کا پاؤڈر 35 اور دودھ 117

Posted On: 27 JUL 2022 5:10PM by PIB Delhi

صارفین کے امور ، خوراک اور تقسیم عامہ کی مرکزی وزیر مملکت محترمہ سادھوی نرنجن جیوتی نے لوک سبھا میں آج ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایا کہ حکومت نے پورے ملک میں 2024 تک طے شدہ تقسیم عامہ کے نظام ٹی ڈی پی ایس اور دیگر فلاحی اسکیموں (او ڈبلیو ایس) جیسی سرکاری اسکیموں کے تحت، تغذیہ سے بھرپور بنائے گئے چاول کی سپلائی کی منظوری دے دی ہے۔

خوراک کے حفاظتی معیارات  ( خوراک کو تغذیہ سے بھرپور بنایا جانا)سے متعلق 2018 کے ضابطوں میں دودھ، خوردنی تیل، گیہوں کے آٹے، چاول کو تغذیہ سے بھرپور بنائے جانے اور نمک کو 2 مرتبہ تغذیہ سے بھرپور بنائے جانے کے معیارات مقرر کئے گئے ہیں۔ چاول، دودھ اور خوردنی تیل میں ملائے جانے والے باریک تغذیاتی اجزا  کی تفصیلات  ضمیمے میں دی گئی ہیں۔

سرکاری اسکیموں کے تحت تقسیم کئےجانے والے، تغذیاتی اجزا سے بھرپور بنائے گئے چاول مستفیدین کے لئے اُسی شرح پر دستیاب ہے، جو تغذیاتی اجزا سے بھرپور نہیں بنایا گیا ہے۔

جیسا کہ ایف ایس ایس اے آئی نے بتایا ہے کہ تغذیہ سے بھرپور بنائی گئی خوردنی اشیا تیار کرنے والی  خوراک کی تجارتی کمپنیوں کو ، ایف ایس ایس اے آئی  کے ، ایف او ایس سی او ایس پورٹل پر پلس ایف توثیق کے لئے درخواست دے کر منظوری لینا ہوگی۔ آپ تغذیہ سے بھرپور بنائے گئے چاول ، دودھ اور خوردنی تیل تیار کرنے والی  کمپنیوں کی تعداد :

ڈیری مصنوعات کی ڈبہ بندی کے کارخانے:-

دودھ 117

دودھ کا پاؤڈر 35

خوردنی تیل کے کارخانے 189

چاول کے کارخانے4530

فی الحال ملک میں دودھ اور تیل  کورضاکارانہ طور پر  تغذیہ سے بھرپور بنایا جاتا ہے۔ فورٹیفائڈ خوراک کے ہر پیکٹ  کے لیبل پر یہ الفاظ لکھے ہوں گے’’ ------ سے،(جن اجزا سے ، اِس خوراک کوتغذیہ سے بھرپور بنایا گیا ہو) تغذیہ سے بھرپور بنایا گیا ہے اور لوگو، خوراک کے حفاظتی معیارات کی فہرست نمبر -2 میں دیئے گئے2018 کے ضابطے ۔ اس پیکٹ پر  لوگو کے تحت ایک ٹیگ لائن بھی لکھی ہو سکتی ہے ’’ سمپورن پوشن سوستھ جیون‘‘۔

ضمیمہ:-

Standards for fortified staples

Fortified Rice: when fortified, must contain added Iron, Folic Acid and Vitamin B12 at the levels given in the table below:

S. No.

Nutrient

Level of Fortification per Kg

  1.  

Iron - (a) Ferric pyrophosphate

28 mg - 42.5 mg*

 

 

(b) Sodium Iron (III) Ethylene diamine tetra Acetate, Trihydrate (Sodium Feredetate-Na Fe EDTA)

14 mg - 21.25 mg

  1.  

Folic acid - Folic acid;

75 µg - 125 µg

  1.  

Vitamin B12- cyanocobalamin or hydroxocobalamin;

0.75 µg - 1.25 µg

*Note: added at a higher level to account for less bioavailability

In addition, rice may also be fortified with following micronutrients, singly or in combination, at the level given in the table below:

S. No.

Nutrient

Level of Fortification per kg

1.

Zinc - Zinc Oxide

10 mg - 15 mg

2.

Vitamin A- RetinylPalmitate;

500 μg RE - 750 µg RE

3.

Thiamine (Vitamin B1)- Thiamine hydrochloride, Thiamine mononitrate;

1 mg - 1.5 mg

4.

Riboflavin (Vitamin B2)- Riboflavin or Riboflavin 5’-phosphate sodium

1.25 mg - 1.75 mg

5.

Niacin (Vitamin B3) - Nicotinamide or Nicotinic acid

12.5 mg - 20 mg

6.

Pyridoxine (Vitamin B6)-Pyridoxine hydrochloride;

    1. mg - 2.5 mg

 

Fortified Milk

S. No.

Nutrients

Level of nutrient per litre of Species identified milk (namely buffalo milk, cow milk, goat milk, sheep milk and camel milk)/ full cream milk/toned milk/double toned milk/skimmed milk/standardized milk)

Nutrient Source

1.

Vitamin A (µg RE)

 

270 – 450

Retinyl acetate

or Retinylpalmitate

2.

Vitamin D (µg)

 

5-7.5

*Cholecalciferol or*Ergocalciferol

(*Only from Plant source)

Note: Vitamin A (retinol): 1 IU= 0.3 µg RE (Retinol Equivalent); Vitamin D (Cholecalciferol or Ergocalciferol): 1 IU= 0.025 µg

 

Fortified Edible Oil

S. No.

Nutrients

Level of nutrient per gram of oil

Nutrient Source

1.

Vitamin A

(µg RE)

 

6-9.9

Retinyl acetate

or Retinylpalmitate

2.

Vitamin D (µg)

 

0.11-0.16

*Cholecalciferol or*Ergocalciferol

(*Only from Plant source)

Note: Vitamin A (retinol): 1 IU= 0.3 µg RE (Retinol Equivalent); Vitamin D (Cholecalciferol or Ergocalciferol): 1 IU= 0.025 µg

***

ش ح۔ اس۔ ک ا


(Release ID: 1845745)
Read this release in: English