کوئلے کی وزارت

حکومت نے گھریلو کوکنگ کول کی مانگ پوری کرنے کیلئے کوکنگ کول مشن کا آغاز کیا ہے


سال 2030 تک 140 ملین ٹن خام کوکنگ کول کی پیداوار کا ہدف ہے

Posted On: 27 JUL 2022 3:43PM by PIB Delhi

سال 21-2020 کے دوران گھریلو خام کوکنگ کول کی پیداوار اور ترسیل کی تفصیلات حسب ذیل ہیں:

شعبہ

پیداوار

ترسیل

سرکاری

38.934

38.150

نجی

5.853

5.850

کُل ہند

44.787

44.000

کول انڈیا لمیٹیڈ (سی آئی ایل) کی گھریلو خام کوکنگ کول کی ترسیل سے متعلق ریاست وار تفصیلات حسب ذیل ہیں:

ریاست

2021-22 میں ترسیل

2022-23 میں ترسیل (جون تک)

آندھراپردیش

0.004

0.000

آسام

0.027

0.024

بہار

5.784

1.283

چھتیس گڑھ

0.125

0.000

دہلی

0.001

0.027

گجرات

0.004

0.000

ہریانہ

2.682

0.992

جھارکھنڈ

17.777

5.375

مدھیہ پردیش

0.151

0.026

مہاراشٹرا

0.002

0.062

پنجاب

1.323

0.729

تملناڈو

0.113

0.011

اترپردیش

5.190

2.155

مغربی بنگال

14.579

2.975

ناگالینڈ

0.004

0.000

میزان

47.762

13.659

قومی فولاد پالیسی 2017 کے مطابق، سال 2030 تک 300 ایم ٹی پی اے (بلاسٹ فرنیس روٹ کے توسط سے 180 ایم ٹی پی اے سمیت) کی فولاد سازی  کا ہدف حاصل کرنے کیلئے سال 2030 تک 170 ایم ٹی کوکنگ کول کی ضرورت ہوگی۔

حکومت نے فولاد کی وزارت کے ذریعے پیش کردہ گھریلو کوکنگ کول کی مانگ کی تکمیل کیلئے کوکنگ کول مشن کا آغاز کیا ہے اور 2030 تک خام کوکنگ کول کی پیداوار کیلئے حسب ذیل ہدف مقرر کیا ہے۔

کمپنی

2030 تک پیداوار (ایم ٹی)

سی آئی ایل

105

الاٹ شدہ کوکنگ بلاکوں سمیت دیگر

35

کُل

140ایم ٹی

مذکورہ ہدف کے حصول کے لئے حکومت نے نئے کوکنگ کول بلاکوں کا پتہ لگانے، نئی کوکنگ کول  کانوں کی نیلامی، خام کوکنگ کول کی پیداوار بڑھانے اور کوکنگ کول کی دھلائی کی صلاحیت بڑھانے جیسے اقدامات کیے ہیں۔

سی آئی ایل نے بھی گھریلو خام کوکنگ کول کا آؤٹ پُٹ / پیداوار بڑھانے کیلئے درج ذیل اقدامات کیے ہیں:

  1. سی آئی ایل نے موجودہ کوکنگ کول کی پیداوار کرنے والی کانوں کی صلاحیت  میں اضافہ کرکے  اور نئے کوکنگ کول بلاکوں کو کھول کر  کوکنگ کول کی پیداوار میں اضافے کیلئے پیہم کوششیں کی ہیں۔
  2. خام کوکنگ کول کی پیداوار بڑھانے کیلئے سی آئی ایل کی کوکنگ کول کی پیداوار کرنے والی یوجی کانوں میں ماس پروڈکشن ٹیکنالوجی  کو متعارف کرایا گیا ہے۔
  3. سی آئی ایل نے ایم ڈی او روٹ کے ذریعے ریونیو کے بٹوارے کی بنیاد پر نجی شعبے (کچھ تعطل کی شکار کانوں سمیت) کو کوکنگ کول بلاکوں کی پیشکش کے سلسلے میں اقدامات کیے ہیں۔

یہ اطلاع کوئلہ، کانوں  اور پارلیمانی اُمور کے مرکزی وزیر جناب پرلہاد جوشی نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ م م۔ ع ن۔

U-8281



(Release ID: 1845721) Visitor Counter : 120


Read this release in: English