صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال 558 واں دن


بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 203.17 کروڑ سے تجاوز کرگئی

آج شام 7 بجے تک 36  لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 27 JUL 2022 8:18PM by PIB Delhi

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج 203.17کروڑ (2,03,17,51,236) سے تجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک 36 لاکھ سے زیادہ (36,40,863)ٹیکے لگائے گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10411435

دوسری خوراک

10088402

احتیاطی خوراک

6241336

صف اوّل کےکارکنان

پہلی خوراک

18430028

دوسری خوراک

17667901

احتیاطی خوراک

12013648

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

38746156

 

دوسری خوراک

27452440

15 تا 18 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

61091619

 

دوسری خوراک

50790342

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

559388295

دوسری خوراک

508195084

احتیاطی خوراک

18613209

45 تا59 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

203663121

دوسری خوراک

195145722

احتیاطی خوراک

12941492

 

60 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

127425416

دوسری خوراک

121945273

احتیاطی خوراک

31500317

مجموعی طورپردی گئی پہلی خوراک

1019156070

مجموعی طورپردی گئی دوسری خوراک

931285164

احتیاطی خوراک

81310002

میزان

2031751236

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ٹیکہ کاری مہم کی ا ٓج کی حصولیابیاں آبادی کےترجیحی گروپوں کی بنیادپرتقسیم کی گئی ہیں،جودرج ذیل ہیں:

 

مورخہ:27  جولائی 2022 (558واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

126

دوسری خوراک

678

احتیاطی خوراک

21457

صف اوّل کےکارکنان

پہلی خوراک

226

دوسری خوراک

1010

احتیاطی خوراک

52758

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

66387

 

دوسری خوراک

125442

15 تا 18 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

21528

 

دوسری خوراک

63122

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

36326

دوسری خوراک

165086

احتیاطی خوراک

1651127

45 تا59سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

6687

دوسری خوراک

37138

احتیاطی خوراک

980899

 

60 سال کی عمرکےافراد

 

پہلی خوراک

4050

دوسری خوراک

222330

احتیاطی خوراک

384486

مجموعی طورپردی گئی پہلی خوراک

135330

مجموعی طورپردی گئی دوسری خوراک

414806

احتیاطی خوراک

3090727

میزان

3640863

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ٹیکہ کاری کاعمل ملک بھر میں کمزورترین افراد کو کووڈ19 وباءکےاثرات سےمحفوظ رکھنے کےلئےایک وسیلہ ہےاورجس کا اعلی ترین سطح پرمسلسل جائزہ لیاجاتاہےاورنگرانی کی جاتی ہے۔

*************

 

 

ش ح۔ س ک۔ رض

U. No.8273



(Release ID: 1845699) Visitor Counter : 98


Read this release in: English , Hindi , Manipuri