امور داخلہ کی وزارت

بین الاقوامی بری  سرحدوں پر مربوط چیک پوسٹس

Posted On: 27 JUL 2022 5:26PM by PIB Delhi

حکومت ہند نے سرحد پار تجارت اور مسافروں کی نقل وحمل  کو آسان بنانے کے مقصد سے ملک کی بین الاقوامی بری  سرحدوں پر مربوط چیک پوسٹس قائم کی ہیں۔ اس وقت مختلف بری  سرحدوں پر 9 مربوط چیک پوسٹس کام کر رہی ہیں۔ ان مربوط چیک پوسٹوں کی تفصیلات ذیل میں دی گئی ہیں۔

     ان مربوط چیک پوسٹوں کے قیام کے بعد تجارتی حجم اور مسافروں کی نقل و حمل  میں اضافہ ہوا ہے۔

آپریشنل مربوط چیک  پوسٹوں کی تفصیلات:

 

نمبر شمار

مقام

ریاست

بارڈر

آپریشنل کیا گیا

1.

اٹاری

پنجاب

پاکستان

13.04.2012

2.

اگرتلہ

تریپورہ

بنگلہ دیش

17.11.2013

3.

پیٹرا پول

مغربی بنگال

بنگلہ دیش

12.02.2016

4.

رکشول

بہار

نیپال

03.06.2016

5.

جوگبانی

بہار

نیپال

15.11.2016

6.

مورہ

منی پور

میانمار

15.03.2018

7.

سوترکنڈی

آسام

بنگلہ دیش

07.09.2019

8.

پی ٹی بی  ڈیرہ بابا نانک*

پنجاب

پاکستان

09.11.2019

9.

سریمنت پور

تریپورہ

بنگلہ دیش

05.09.2020

 

* ڈیرہ بابا نانک میں مسافر ٹرمینل بلڈنگ (پی ٹی بی) کا استعمال صرف پاکستان میں گرودوارہ کرتار پور صاحب جی کے لیے زائرین کی سہولت کے لیے کیا جاتا ہے۔

یہ اطلاع  وزیر مملکت برائے امورداخلہ جناب نشت  پرمانک نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں دی ۔

 

************

 

 

 

 

ش ح ۔ ف ا  ۔  م  ص

 (U: 8266)



(Release ID: 1845675) Visitor Counter : 144


Read this release in: English