زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت

نامیاتی کھیتی کے لئے استعمال کی گئی اراضی


نامیاتی کھیتی کے تحت ملک بھر میں 59 لاکھ سے زیادہ ہیکٹیئر اراضی میں حکومت کا6.5 ہیکٹئر کے اضافہ پلان

Posted On: 26 JUL 2022 7:33PM by PIB Delhi

زراعت اورکسانوں کے بہبود کے مرکزی وزیر جناب نریندر سنگھ تومر نے آج لوک سبھا میں ایک تحریر ی جواب میں بتایا کہ پرم پراگت کرشی وکاس یوجنا ( پی کے وی وائی ) اور شمال مشرقی خطے کے لئے  مشن آرگینک ویلیو چین  ڈیولپمنٹ  جیسی ڈیڈیکیٹڈ اسکیم کے ذریعہ ملک میں نامیاتی کھیتی کے تحت حکومت  6.5 ہیکٹئر اراضی میں اضافہ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے ۔ فی الحال آرگینک کھیتی کے تحت پہلے ہی 59.12 لاکھ ہیکٹئراراضی کو لایا گیا ہے جس کی تصدیق نامیاتی پیداوار کے لئے قومی پروگرام اور  پارٹیسپیٹری گارنٹی اسکیم کے ذریعہ کی گئی ہے ۔ نامیاتی زراعت کے تحقیقی ادارے اور نامیاتی زراعت کی نقل وحمل کے بین الاقوامی فیڈریشن کے اعداد و شمار 2022 کی جانب سے شائع کردہ رپورٹ کے مطابق دنیا میں توثیق شدہ  اراضی کے اعتبار سے بھارت کا چوتھادرجہ ہے ۔

نامیاتی پیداوار برآمد کی جارہی ہیں، تفصیلات حسب ذیل ہیں :

نامیاتی پیداوار کی اہم برآمدات (گزشتہ تین سال میں )

 

نمبرشمار

ملک کانام

2019-2020

2020-21

2021-22

برآمد کی گئی مقدار (میٹرک ٹن میں)

قدر  امریکی ڈالر میں (ملین)

برآمد کی گئی مقدار (میٹرک ٹن میں)

قدر  امریکی ڈالر میں (ملین)

برآمد کی گئی مقدار (میٹرک ٹن میں)

قدر  امریکی ڈالر میں (ملین)

  1.  

امریکہ

376070.03

353.31

500935.95

557.79

186,339.21

326.15

  1.  

یوروپی یونین

175674.41

250.99

267076.35

355.82

170,762.22

302.39

  1.  

کناڈا

64225.71

46.62

69142.41

56.97

40,677.47

49.01

  1.  

برطانیہ

 

 

20844.14

19.54

30,221.77

41.57

  1.  

ترکی

65.20

0.25

45.46

0.15

7,074.60

7.42

  1.  

سویزرلینڈ

5192.01

9.63

3924.64

7.67

5,142.11

10.84

  1.  

ویتنام

3270.25

1.66

3276.59

2.17

4,796.89

3.31

  1.  

ایکوڈور

580.46

0.40

3708.05

2.92

4,172.44

5.09

  1.  

جمہوریہ کوریا

1292.16

1.39

4536.34

4.31

3,402.44

4.11

  1.  

اسرائیل

2531.74

2.54

4480.12

4.65

1,751.20

2.63

  1.  

آسٹریلیا

2357.29

6.99

2923.47

10.89

1,574.14

6.59

  1.  

نیوزی لینڈ

1758.12

1.80

1855.59

3.39

970.25

2.11

  1.  

جاپان

1368.73

2.70

611.32

2.59

478.82

2.86

  1.  

متحدہ عرب امارات

735.04

2.11

1074.82

3.39

478.27

1.15

  1.  

چین

436.23

0.90

238.29

0.73

387.63

0.74

  1.  

سنگاپور

390.16

5.83

348.05

0.75

311.51

0.8

  1.  

ملیشیا

157.25

0.34

369.22

0.61

235.96

0.5

  1.  

سعودی عرب

162.14

0.55

325.67

0.86

197.47

0.28

  1.  

تھائی لینڈ

75.57

0.24

200.98

0.55

185.13

0.37

  1.  

سری لنکا

707.31

1.53

300.13

1.37

171.34

1.11

  1.  

بولیویا

154.00

0.14

218.98

0.29

135

0.18

  1.  

قطر

252.97

0.38

241.22

0.48

111.56

0.19

  1.  

کویت

186.38

2.40

203.33

0.38

106.66

0.21

  1.  

چلی

60.70

0.07

87.95

0.31

87.24

0.32

  1.  

اومان

176.77

0.40

209.31

0.4

84.26

0.12

  1.  

بحرین

120.56

0.19

150.22

0.26

74.8

0.13

  1.  

روس

105.20

0.10

60.61

0.08

71.31

0.11

  1.  

فرینچ پولینیسیا

35.42

0.06

70.4

0.12

52.8

0.1

  1.  

گھانا

2.97

0.01

3.39

0.02

52.07

0.5

  1.  

ماریشش

27.80

0.09

94.19

0.23

39.85

0.1

  1.  

میکسیکو

240.93

0.55

39

0.26

37.25

0.3

  1.  

برازیل

27.69

0.50

0.25

0

34.14

0.1

  1.  

ہانگ کانگ

40.77

0.12

72.4

0.25

25.76

0.13

  1.  

فلیپین

43.05

0.03

19.66

0.06

24.04

0.02

  1.  

جارجیا

29.53

0.17

9.53

0.01

17.08

0.02

  1.  

مصر

4.59

0.04

25.33

0.21

9.48

0.07

  1.  

جنوبی افریقہ

21.07

0.13

32.55

0.2

8.18

0.06

  1.  

لبنان

288.61

0.64

299.41

0.62

5.48

0.03

  1.  

مراقش

3.09

0.07

0.03

0

2.93

0.03

  1.  

نیپال

32.01

0.06

0.35

0.01

1.7

0.03

 

مارکیٹنگ اور برانڈنگ نامیاتی کھیتی کی اسکیموں کا مربوط حصہ رہی ہیں ۔ پی کے وی وائی کے تحت 6800 روپئے / ہیکٹیئر کی امداد  اور ایم او وی سی ڈی این ای آر کے تحت 5000 ہیکٹیئر کی امدادمارکیٹنگ  اوربرانڈنگ اور تجارت کےلئے فراہم کی جارہی ہے ۔ ملک میں ان پروگراموں کے تحت فروغ دی گئی برانڈس کی تفصیلات حسب ذیل ہیں :

پرمپراگت کرشی وکاس یوجنا (پی  کےوی وائی) کے تحت برانڈس، برانڈ نام پی کے وی وائی

 

ریاستیں

برانڈ کانام

مدھیہ پردیش

میڈ ان منڈلا

اتراکھنڈ

آرگینک اتراکھنڈ

تملناڈو

تملناڈو آرگینک پروڈکٹ (ٹی او پی )

مہاراشٹر

ساہی آرگینک، ناسک آرگینک اور گڑچروریا آرگینک کھیتی

جھارکھنڈ

جھارکھنڈ کی زمین سے، جیوک جھارکنڈ

چھتیس گڑھ

بھومی گڑی ایف پی او، بسترنیچورل کی ایڈم برانڈ

پنجاب

پانچ دریا

تریپورہ

تریپوریشوری فریش

 

شمال مشرقی خطے کے لئے مشن آرگینک ویلیو چین کی ترقی کے تحت برانڈ (ایم او وی سی ڈی این ای آر)

 

نمبرشمار

ریاست کانام

برانڈنام / ٹریڈ مارکس

1

اروناچل پردیش

آرگینک اروناچل

2

منی پور

آرگینک منی پور

3

میزورم

مشن آرگینک میزورم

4

ناگالینڈ

ناگاآرگینک

5

سکم

سکم آرگینک

6

میگھالیہ

او میگھا

7

تریپورہ

تریپورہ آرگینک

8

آسام

آسام اسٹیٹ آرگینک مشن ایجنسی (اے ایس اوایم اے)

 

*****

 

 

 

*************

 

 

ش ح ۔ح ا۔ ف ر

 

U. No.8206

 



(Release ID: 1845248) Visitor Counter : 114


Read this release in: English