زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت

غیرملکی پھلوں کی کاشتکاری

Posted On: 26 JUL 2022 7:39PM by PIB Delhi

زراعت اورکسانوں کے بہبود کے مرکزی وزیر جناب نریندر سنگھ تومر نے آج لوک سبھا میں ایک تحریر ی جواب میں بتایا کہ زراعت اور کسانوں کی بہبود کی وزارت ملک میں باغبانی کی مجموعی ترقی کے لیے باغبانی کی مربوط ترقی (ایم آئی ڈی ایچ) اسکیم کو نافذ کر رہی ہے۔یہ  تمام ریاستیں/ مرکز کے زیر انتظام علاقے ایم آئی ڈی ایچ کے تحت آتے ہیں۔ ملک میں غیر ملکی پھلوں جیسے ڈریگن فروٹ، کیوی، پیشن فروٹ وغیرہ کے فروغ کے لیے ایم آئی ڈی ایچ کے تحت مدد فراہم کی جاتی ہے۔ اہم غیر ملکی پھلوں کے رقبہ اور پیداوار کی ریاست/مرکز کے زیرانتظام علاقہ کے مطابق تفصیلات درج ذیل ہیں:

 

رقبہ ہیکٹیئر میں

پیداوار میٹرک ٹن میں

 

نمبرشمار

ریاستیں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے نام

رقبہ *

پیداوار*

1

اروناچل پردیش

3.37

7.43

2

چھتیس گڑھ

0.78

7.61

3

ہریانہ

0.17

3.08

4

ہماچل پردیش

10.23

2.53

5

جموں و کشمیر

0.55

2.94

6

جھارکھنڈ

0.05

0.08

7

کرناٹک

5.00

26.00

8

کیرالہ

18.50

140.89

9

مدھیہ پردیش

1134.58

12875.28

10

مہاراشٹر

1120.64

11638.28

11

منی پور

4.02

40.74

12

میگھالیہ

0.12

1.04

13

میزورم

3.63

4.53

14

ناگالینڈ

6.49

17.05

15

سکم

315.96

396.21

16

تملناڈو

74.18

519.12

17

تلنگانہ

125.50

1625.31

 

میزان

2823.76

27308.13

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

2021-22 کے مطابق (دوسرا پیشگی تخمینہ*

 

ایم آئی ڈی ایچ کے تحت  غیر ملکی پھلو ں سمیت پھلوپں کی فصلو کی پلانٹنگ مٹیریل اور اچھے معیاری بیجوں کی پیداوار اور تقسیم کے لئے  موجودہ ٹی سی یونٹس کی اپ گریڈیشن، نئی ہائی ٹیک نرسریز، چھوٹی نرسریز، ٹیشو کلچریونٹس کے قیام کے لئے مدد فراہم کی جاتی ہے ۔ غیر ملکی پھلوں کے علاقو ں کو وسعت دینےکے لئے  ڈرپ سینچائی ، ٹریلیز اور آئی این ایم / آئی پی ایم کے لئے مٹیریل کی لاگت اورپلانٹنگ مٹیریل پر آنےوالے خر چ کو پورا کرنےکے لئےبھی مدد دی جاتی ہے ۔

گزشتہ تین سال کے دوران غیر ملکی پھلوں کے رقبے کو بڑھانے اورپلانٹنگ مٹیریل کی پیداوار سمیت ایم آئی ڈی ایچ اسکیم کے تحت حکومت کی طرف سے فراہم کردہ مدد کی ریاست کے اعتبار سے تفصیلات حسب ذیل ہیں :

 


کروڑ روپئے میں

 

نمبرشمار

ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقے کانام

2019-20

2020-21

2021-22

1

آندھرا پردیش

79.38

95.00

50.00

2

اروناچل پردیش

12.50

8.00

4.40

3

آسام

79.16

45.00

27.00

4

بہار

15.15

15.87

9.60

5

چھتیس گڑھ

68.44

85.00

63.00

6

گوا

1.50

0.00

0.60

7

گجرات

63.50

30.00

87.18

8

ہریانہ

64.91

89.32

46.00

9

ہماچل پردیش

23.15

20.00

11.00

10

جموں و کشمیر

64.99

72.18

67.75

11

جھارکھنڈ

10.00

10.00

0.00

12

کرناٹک

107.40

113.66

54.00

13

کیرالہ

10.00

10.00

28.00

14

مددھیہ پردیش

25.99

27.00

0.00

15

مہاراشٹر

82.35

63.50

18.63

16

منی پور

26.50

25.30

10.94

17

میگھالیہ

9.10

7.25

8.60

18

میزورم

22.58

40.00

6.75

19

ناگالینڈ

23.60

26.00

11.70

20

اڈیشہ

49.00

11.00

11.00

21

پنجاب

10.00

22.50

8.22

22

راجستھان

25.00

30.00

10.00

23

سکم

22.84

19.85

10.93

24

تملناڈو

93.02

114.73

75.00

25

تلنگانہ

0.00

16.15

0.00

26

تریپورہ

20.00

10.00

9.00

27

اترپردیش

62.35

64.16

32.00

28

اتراکھنڈ

22.32

45.00

22.00

29

مغربی بنگال

8.06

10.00

0.00

30

انڈمان نیکوبارجزائر

1.00

0.30

0.52

31

دادراینڈ نگرحویلی

0.25

0.00

0.00

32

دمن و دیو

0.00

0.00

0.00

33

دہلی

0.25

0.00

0.00

34

لکشدیپ

0.00

0.00

0.00

35

پڈوچیری

1.50

1.40

0.00

36

لداخ

0.00

15.00

25.82

 

میزان

1105.79

1143.17

709.64

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ایم آئی ڈی ایچ اسکیم کے علاوہ ریاستی سرکاروں کی جانب سے پیش کردہ خصوصی پروجیکٹ سے متعلق راشٹریہ کرشی وکاس یوجنا کے ذریعہ غیر ملکی پھلوں کی کاشت کو فروغ دیا جارہا ہے ۔

 

 

 

ش ح ۔ح ا۔ ف ر

 

U. No.8205

 



(Release ID: 1845236) Visitor Counter : 121


Read this release in: English