صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال 557واں دن


بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد202.77 کروڑ سے تجاوز کرگئی

آج شام 7 بجے تک25لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 26 JUL 2022 8:15PM by PIB Delhi

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج202.77 کروڑ (2,02,77,29,103) سے تجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک 25 لاکھ سے زیادہ (25,11,370)ٹیکے لگائے گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10411291

دوسری خوراک

10087579

احتیاطی خوراک

6217811

صف اوّل کےکارکنان

پہلی خوراک

18429762

دوسری خوراک

17666649

احتیاطی خوراک

11956637

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

38666685

 

دوسری خوراک

27309889

15 تا 18 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

61065442

 

دوسری خوراک

50718067

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

559344665

دوسری خوراک

507992097

احتیاطی خوراک

16824313

45 تا59 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

203654756

دوسری خوراک

195098435

احتیاطی خوراک

11871171

 

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

127420221

دوسری خوراک

121917230

احتیاطی خوراک

31076403

مجموعی طورپردی گئی پہلی خوراک

1018992822

مجموعی طورپردی گئی دوسری خوراک

930789946

احتیاطی خوراک

77946335

میزان

2027729103

 

 

ٹیکہ کاری مہم کی ا ٓج کی حصولیابیاں آبادی کےترجیحی گروپوں کی بنیادپرتقسیم کی گئی ہیں،جودرج ذیل ہیں:

 

مورخہ:26 جولائی   2022 (557واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

68

دوسری خوراک

606

احتیاطی خوراک

17527

صف اوّل کےکارکنان

پہلی خوراک

165

دوسری خوراک

1113

احتیاطی خوراک

45775

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

64186

 

دوسری خوراک

90966

15 تا 18 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

20532

 

دوسری خوراک

42324

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

34146

دوسری خوراک

148895

احتیاطی خوراک

1049804

45 تا59سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

5375

دوسری خوراک

34864

احتیاطی خوراک

674605

 

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

 

پہلی خوراک

3732

دوسری خوراک

21616

احتیاطی خوراک

255071

مجموعی طورپردی گئی پہلی خوراک

128204

مجموعی طورپردی گئی دوسری خوراک

340384

احتیاطی خوراک

2042782

میزان

2511370

 

 

ٹیکہ کاری کاعمل ملک بھر میں کمزورترین افراد کو کووڈ19 وباءکےاثرات سےمحفوظ رکھنے کےلئےایک وسیلہ ہےاورجس کا اعلی ترین سطح پرمسلسل جائزہ لیاجاتاہےاورنگرانی کی جاتی ہے۔

 

*************

 

 

ش ح۔ س ک۔ ف ر

U. No.8201


(Release ID: 1845222) Visitor Counter : 113


Read this release in: English , Hindi , Manipuri