شمال مشرقی ریاستوں کی ترقی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

شمال مشرقی ریاستوں میں سیلاب  سے ہونےوالا ہونے  نقصان

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 25 JUL 2022 2:54PM by PIB Delhi

شمال مشرقی خطے  کی ترقی کے وزیر  جناب جی کشن ریڈی نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ    سیلاب سمیت  قدرتی آفات کی وجہ سے    ہونےو الے نقصان کے بارے میں ریاست وار معلومات    اس  وزارت    کے ذریعہ  مرکزی طور پر رکھی جاتی ہیں لیکن    گزشتہ پانچ برسوں (مالی سال 19-2018 سے مالی سال 23-2022، 12 جولائی 2022 تک )     کے دوران شمال مشرقی ریاستوں کے   جائزے/اطلاع کے مطابق    ہائیڈرو  میٹریولوجیکل   آفات سے  ہونےوالے نقصان  کی ریاست وار تفصیل    ضمیمہ -1 میں دی گئی ہے۔

سیلاب کا بندوبست  ریاستی حکومت کے دائرہ کار میں آتا ہے  اور سیلاب پر قابو پانے کی اسکیمیں وغیرہ بھی   متعلقہ ریاستوں کے  ذریعہ تیار اور نافذ کی جاتی ہیں۔   مرکزی حکومت  شمال مشرقی خطوں کی ریاستوں سمیت   ریاستوں کی کوششوں میں   تعاون   کرتی ہے کیونکہ وہ    متاثرہ علاقوں میں سیلاب کے بندوبست کے لئے تکنیکی رہنما   ئی   مالی وسائل اور  مدد فراہم کراتی ہے۔ گزشتہ پانچ برسوں  (مالی سال 18-2017 سے مالی سال 22-2021) کے دوران  شمال مشرقی   کونسل کی اسکیموں کے تحت  زمین کے کٹاؤ  اور سیلاب    پر قابو پانے اور   زمین کے تودے گرنے کو  روکنے کے لئے    شمال مشرقی  خطوں کی ریاستوں کے لئے  139.91 کروڑ   روپے کی مرکزی ا مداد جاری کی گئی ہے۔   اس کے علاوہ     محکمہ خلا اور  شمال مشرقی کونسل   کے مشترکہ پہل کے تحت  قائم کیا گیا ادارہ    نارتھ ایسٹرن  اسپیس ایپلی کیشن  سینٹر (این ای ایس اے سی)   سیلاب جیسی قدرتی آفات کے بارے میں     ابتدائی  انتباہ کا نظام تیارکرنے کے لئے   سٹیلائٹ ڈیٹا    استعمال کرتا ہے۔  اس کے علاوہ    امور داخلہ کی وزارت کی   آفات کے بندوبست سے متعلق ڈویژن    میں   بھی   جنوری 2008 میں سیلابوں کے بندوبست    ، ستمبر 2010 میں شہری سیلاب کے بندوبست   اور جون 2019 میں  زمین کے  تودے گرنے اور  برف کے تودے گرنے  کے بندوبست  سے متعلق رہنما خطوط جاری کئے  ہیں ا ور آفات کے  بندوبست سے متعلق ایک نیشنل پلان جاری کیا ہے جس میں   سیلاب اور مٹی  کے تودے گرنے سمیت  مختلف   آفات    کے بارے میں کی جانے والی کارروائی کا خاکہ  پیش کیا گیا ہے ۔

Details of damages as reported by North Eastern States due to hydrometeorological calamities

during the years 2018-19 to 2022-23 (As on 12.07.2022)*

ضمیمہ 1

سال 19-2018سے 23-2022 تک   (12 جولائی 2022 تک)  ہائیڈرومیٹریو لوجیکل     آفات  کی وجہ سے ہونے والے نقصانات کی   تفصیل- شمال مشرقی ریاستوں کی اطلاع کے  مطابق:

 

 

 

 

 

 

 

Sl. No.

 

 

 

 

 

 

 

State

2018-19

2019-20

2020-21

2021-22

2022-23 (as on 12.07.2022)

Humans Lost (Nos)

Livestock Lost (Nos)

Houses/Huts  Damaged (Nos)

Crops Area Affected  (in lakh ha.)

Humans Lost (Nos)

Livestock Lost (Nos)

Houses/Huts  Damaged (Nos)

Crops Area Affected (in lakh ha.)

Humans Lost (Nos)

Livestock Lost (Nos)

Houses/Huts  Damaged (Nos)

Crops Area Affected  (in lakh ha.)

Humans Lost (Nos)

Livestock Lost (Nos)

Houses/Huts  Damaged (Nos)

Crops Area Affected  (in lakh ha.)

Humans Lost (Nos)

Livestock Lost (Nos)

Houses/Huts  Damaged (Nos)

Crops Area Affected (in lakh ha.)

1

Arunachal Pradesh

33

47

1647

0.007

7

23

377

-

19

809

707

0.28

5

18

98

0.02

17

13

699

**

2

Assam

53

122

77948

0.31

101

250

140440

2.00

149

393

57931

2.67

13

-

2163

0.1

182

53781

223663

2.401

3

Manipur

25

142

10820

0.06

-

-

-

-

-

-

-

-

-

-

-

-

53

-

-

-

4

Meghalaya

7

4632

13100

0.02

23

-

37771

-

32

263

2374

-

2

20

1556

-

36

338

4863

0.011

5

Mizoram

22

-

-

-

3

-

1523

-

-

-

350

-

-

-

-

-

-

-

-

-

6

Nagaland

19

896

5202

0.05

19

5

1458

-

9

1

1030

-

2

3603

948

0.17

3

-

345

0.003

7

Sikkim

4

-

83

-

6

1304

485

-

18

134

1432

0.02

3

61

1085

0.02

8

11

3355

0.002

8

Tripura

22

4167

40897

0.32

8

15

44963

0.014

5

4

11650

-

6

33

1796

-

3

-

1816

-

Total

195

10006

149697

0.767

167

1597

227017

2.014

232

1604

75474

2.97

31

3735

7646

0.31

302

54143

234741

2.417

*  Figures are provisional.

** Less than 100 Ha.

This information was given by Minister of Development of North Eastern Region Shri G. Kishan Reddy in a written reply in Lok Sabha today.

 

 ش ح۔ا گ۔  ج

UNO.8144

 


(ریلیز آئی ڈی: 1844888) وزیٹر کاؤنٹر : 110
یہ ریلیز پڑھیں: English