کوئلے کی وزارت
کوئلے کی بلاکس کی نیلامی سے وصول ہونے والا محصول
Posted On:
25 JUL 2022 4:29PM by PIB Delhi
کوئلہ ،کانکنی اورپالیمانی امور کے مرکزی وزیر جناب پرہلاد جوشی نے آج ایک تحریری جواب میں بتایا کہ جون 2020 میں کمرشیل کوئلے کی کانکنی کی نیلامی کے شروع ہونے کے بعد سے ان 47 کوئلہ بلاکوں میں ایک کوئلہ کان کنی کی نیلامی منسوخ کردی گئی تھی کیوں کہ ترجیحاتی بولی لگانے والے نے شرائط پر عمل نہیں کیا تھا، اور 27 کوئلہ کانوں کے لئے جاری کئے گئے ویسٹنگ حکم جاری کیا گیا ہے ۔ چھتیس گڑھ کی ریاست میں صرف دوکوئلے کی کانیں واقع ہیں جوچالوہوچکی ہیں اور جو چھتیس گڑھ حکومت کی طرف سے ان دو کوئلہ کانوں میں سے ٹیکسوں اور رائلٹی سمیت جو محصول حاصل ہوا ہے وہ تقریبا 182کروڑ روپئے ہے۔
اگلے دس سالوں کے لئے کوئلے کی کانوں سے ریاست کے اعتبار سے محصول کاتخمینہ حسب ذیل ہے جہاں کان کنی کے منصوبے تیار کئےگئے ہیں اورویسٹنگ/ مختص آرڈر جاری کیا گیاہے :
ریاست
|
کوئلہ کان کی تعداد
|
آئندہ 10 برسوں میں وصول ہونے والا ممکنہ محصول (کروڑ روپئے میں)
|
چھتیس گڑھ
|
3
|
9,372.81
|
جھارکھنڈ
|
4
|
6,863.70
|
مدھیہ پردیش
|
8
|
9,494.03
|
مہاراشٹر
|
4
|
2,768.59
|
اڈیشہ
|
3
|
8,063.17
|
میزان
|
22
|
36,562.30
|
مذکورہ کوئلے کے بلاکس کے لیے سال کے اعتبار سے اگلے 10 سالوں میں متوقع اضافی صلاحیت کی تفصیلات حسب ذیل ہیں:-
مالی سال
|
*ایم ٹی میں متوقع اضافی گنجائچ
|
2022-23
|
6.55
|
2023-24
|
6.65
|
2024-25
|
6.75
|
2025-26
|
12.42
|
2026-27
|
23.13
|
2027-28
|
34.56
|
2028-29
|
45.6
|
2029-30
|
52.17
|
2030-31
|
53.77
|
2031-32
|
53.77
|
* متوقع صلاحیت کا تخمینہ ان کانوں کے لیے لگایا گیا ہے جو پہلے ہی مختص کی جاچکی ہیں اور انہوں نے مائن پلان کو بھی منظوری دے دی ہے (یعنی 22 کوئلے کی کانوں کے طور پر 27 کانوں کا حصہ ہے اور 5 کے پاس کان کا منصوبہ منظور نہیں ہے)۔
تمام 46 نیلام شدہ کوئلے کی کانوں کے لیے مجموعی چوٹی کی درجہ بندی کی صلاحیت 101.04 ایم ٹی پی اے ہے۔ سی ایم ڈی پی اے میں متعین فعال پیرامیٹرز کے مطابق جن پر کامیاب بولی لگانے والوں کو عمل کرنا ہے، مائن کھولنے کی اجازت حاصل کرنے کے لیے وقت کی حد 66 ماہ ہے جہاں میری جیولوجیکل رپورٹ (جی آر) جزوی طور پر تلاش کی گئی کانوں کو تیار کیا جانا ہے اور کانوں کے معاملےمیں 51 مہینےجہاں جیولوجیکل رپورٹ مکمل طور پر تلاش کی گئی کانوں کےلئے دستیاب ہے ، کان کھولنےکی اجازت حاصل کرنے پر نیلامی لگانے والوں کوکوئلہ کانکی پی آر سی کوحاصل کرنےکےلئے پیداوارپرعمل کرناہوگاجسکی منظوری دی گئی ہے۔
*************
ش ح ۔ ح ا۔ ف ر
U. No.8138
(Release ID: 1844852)
Visitor Counter : 150
Read this release in:
English
,
Urdu
,
Urdu
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Malayalam