صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال 556واں دن


بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد202.46 کروڑ سے تجاوز کرگئی

آج شام 7 بجے تک27لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 25 JUL 2022 8:18PM by PIB Delhi

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج202.46 کروڑ (2,02,46,98,856) سے تجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک 27 لاکھ سے زیادہ (27,74,345)ٹیکے لگائے گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10411204

دوسری خوراک

10086821

احتیاطی خوراک

6197011

صف اوّل کےکارکنان

پہلی خوراک

18429545

دوسری خوراک

17665199

احتیاطی خوراک

11904137

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

38586635

 

دوسری خوراک

27193789

15 تا 18 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

61039005

 

دوسری خوراک

50664894

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

559301772

دوسری خوراک

507795315

احتیاطی خوراک

15587902

45 تا59 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

203647887

دوسری خوراک

195051708

احتیاطی خوراک

11062993

 

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

127415496

دوسری خوراک

121886717

احتیاطی خوراک

30770826

مجموعی طورپردی گئی پہلی خوراک

1018831544

مجموعی طورپردی گئی دوسری خوراک

930344443

احتیاطی خوراک

75522869

میزان

2024698856

 

 

ٹیکہ کاری مہم کی ا ٓج کی حصولیابیاں آبادی کےترجیحی گروپوں کی بنیادپرتقسیم کی گئی ہیں،جودرج ذیل ہیں:

 

مورخہ:23 جولائی   2022 (556واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

63

دوسری خوراک

447

احتیاطی خوراک

17587

صف اوّل کےکارکنان

پہلی خوراک

125

دوسری خوراک

916

احتیاطی خوراک

47297

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

56540

 

دوسری خوراک

91411

15 تا 18 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

18936

 

دوسری خوراک

44062

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

32018

دوسری خوراک

144421

احتیاطی خوراک

1164213

45 تا59سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

4867

دوسری خوراک

32617

احتیاطی خوراک

800510

 

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

 

پہلی خوراک

3117

دوسری خوراک

21212

احتیاطی خوراک

293959

مجموعی طورپردی گئی پہلی خوراک

115666

مجموعی طورپردی گئی دوسری خوراک

335113

احتیاطی خوراک

2323566

میزان

2774345

 

 

ٹیکہ کاری کاعمل ملک بھر میں کمزورترین افراد کو کووڈ19 وباءکےاثرات سےمحفوظ رکھنے کےلئےایک وسیلہ ہےاورجس کا اعلی ترین سطح پرمسلسل جائزہ لیاجاتاہےاورنگرانی کی جاتی ہے۔

************

ش ح۔ س ک۔ ف ر

U. No.8132



(Release ID: 1844828) Visitor Counter : 114


Read this release in: English , Hindi , Manipuri