وزارتِ تعلیم
لڑکیوں کے لیے سیلف ڈیفنس ٹریننگ
Posted On:
25 JUL 2022 6:39PM by PIB Delhi
اسکولی تعلیم اور خواندگی کا محکمہ (ڈی اوایس ای ایل)، وزارت تعلیم سمگر شکشا کی مرکزی کی حمایت یافتہ اسکیم کو نافذ کررہا ہے، جس کے تحت سرکاری اسکولوں میں پڑھنے والی VI سے XII جماعت کی لڑکیوں کو ان کے سماجی زمروں سے قطع نظر سیلف ڈیفنس کی تربیت دی جاتی ہے۔ کستوربا گاندھی بالیکا ودیالیوں (کے جی بی ویز) میں بھی سیلف ڈیفنس ٹریننگ دی جاتی ہے، جو کہ ایس سی ، ایس ٹی ،اوبی سی ، اقلیتی اور خط افلاس سے نیچے زندگی بسر کرنے والے والے پسماندہ گروپوں سے تعلق رکھنے والی کلاس VI سے XII کی لڑکیوں کے لیے رہائشی اسکول ہیں۔ سال 20-2019 سے 23-2022 تک سمگر شکشا کے تحت لڑکیوں کے لیے سیلف ڈیفنس ٹریننگ کے لیے منظور کیے گئے اسکولوں کی تعداد کی تفصیلات درج ذیل ہیں:
نمبر شمار
|
سال
|
اسکولوں کی تعداد
|
ابتدائی
|
سیکنڈری
|
1
|
2019-20
|
180160
|
81800
|
2
|
2020-21
|
147784
|
81438
|
3
|
2021-22
|
163045
|
56869
|
4
|
2022-23
|
188005
|
83031
|
(Source: Prabandh)
سمگر شکشا اسکیم کو اب 26-2025 تک توسیع دی گئی ہے اور سیلف ڈیفنس ٹریننگ کا نام بدل کر ’رانی لکشمی بائی آتم رکھشا پرشکشن‘ رکھا گیا ہے۔ اس حصہ کے لیے فنڈ فی اسکول تین ماہ کےلیے ماہانہ 3000 روپے سے بڑھاکر 5000 روپئے کردیاگیاہے ۔ سیلف ڈیفنس ٹریننگ کا مقصد لڑکیوں کی سیفٹی اور تحفظ کو یقینی بنانا، لڑکیوں کو حملے کے خطرے سے نمٹنے اور ان کی خود اعتمادی کو بڑھانا ہے۔ سمگر شکشا کے تحت اسکولوں میں لڑکیوں کی سیلف ڈیفنس ٹریننگ پر پچھلے تین برسوں اور رواں سال کے دوران مختص کیے گئے فنڈز کی تفصیلات اور اس کے لیے منظور کیے گئے سرکاری اسکولوں کی تعداد درج ذیل ہے:
(لاکھ میں)
نمبرشمار
|
سال
|
ابتدائی
|
سیکنڈری
|
منظوری
|
خرچ
|
منظوری
|
خرچ
|
اسکولوں کی تعداد
|
فائنانشیل
|
اسکولوں کی تعداد
|
فائنانشیل
|
اسکولوں کی تعداد
|
فائنانشیل
|
اسکولوں کی تعداد
|
فائنانشیل
|
1
|
2019-20
|
180160
|
15346.257
|
124287
|
7684.411
|
81800
|
6656.358
|
42241
|
3071.113
|
2
|
2020-21
|
147784
|
13300.56
|
44721
|
1486.846
|
81438
|
7329.42
|
38300
|
2120.902
|
3
|
2021-22*
|
163045
|
8320.49
|
36381
|
1125.521
|
56869
|
3337.27
|
8457
|
350.338
|
4
|
2022-23
|
188005
|
23106.85
|
188005
|
--
|
83031
|
9082.63
|
83031
|
--
|
(Source: Prabandh)
*سال 22-2021میں، کووڈ- 19 وباکی وجہ سے صرف ایک ماہ کے لیے فنڈز کی منظوری دی گئی ۔
یہ اطلاع وزیر مملکت برائے تعلیم محترمہ انپورنا دیوی نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔
************
ش ح ۔ ف ا ۔ م ص
(U: 8118)
(Release ID: 1844806)
Visitor Counter : 171